• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سنہری باتیں

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
مفہوم
علم کا حصول اس لیے کیا جاتا ہے کہ آپ جانتے نہیں
اور حکمت و عقلمندی یہ ہے کہ جو تم پہلے سےجانتے ہو اس کے ساتھ کیا کرنا ہے(یعنی علم کا حصول برائے عمل ہونا چاہیے)
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
اکیلا چلنا بہتر ہے، اس بھیڑ کے ساتھ چلنے سے جو غلط راہ پر گامزن ہو۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
اگر آپ اچھے انداز سے کسی کو حق بات سمجھا دیتے ہیں اور وہ آپ کی دعوت توحید کو سن کر برا مان جاتا ہے، تب اس بات کی کوئی پرواہ نہیں ہونی چاہئے کہ وہ ناراض ہوتا ہے یا خوش۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
یاری، دوستی، تعلق حد تک رہے تو ٹھیک ہے، جب یہ حد سے بڑھ جائے تو مسائل پیدا ہوتے ہیں
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
اگر آپ اچھے انداز سے کسی کو حق بات سمجھا دیتے ہیں اور وہ آپ کی دعوت توحید کو سن کر برا مان جاتا ہے، تب اس بات کی کوئی پرواہ نہیں ہونی چاہئے کہ وہ ناراض ہوتا ہے یا خوش۔
هُوَ الَّذِي أَرْسَلَ رَسُولَهُ بِالْهُدَىٰ وَدِينِ الْحَقِّ لِيُظْهِرَهُ عَلَى الدِّينِ كُلِّهِ وَلَوْ كَرِهَ الْمُشْرِكُونَ
لِيُحِقَّ الْحَقَّ وَيُبْطِلَ الْبَاطِلَ وَلَوْ كَرِهَ الْمُجْرِمُونَ
يُرِيدُونَ أَن يُطْفِئُوا نُورَ اللَّـهِ بِأَفْوَاهِهِمْ وَيَأْبَى اللَّـهُ إِلَّا أَن يُتِمَّ نُورَهُ وَلَوْ كَرِهَ الْكَافِرُونَ
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
دوسروں کی عزت کئے بغیر میں کیسے توقع رکھوں کہ میری بھی عزت کی جائے۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
ہزار غلطیوں کے باوجود آپ اپنے آپ سے پیار کرتے ہو
تو پھر کسی کی ایک غلطی پر اُس سے نفرت کیوں کرتے ہو
یا تو خود غلطی کرنا چھوڑ دو۔ یا دوسروں کی غلطیاں معاف کرنا سیکھ لو
 
Top