• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سنہری باتیں

شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
’’’’آج کی پیاری بات‘‘‘‘‘‘‘
اچھی چھلانگ لگانے کے لیے کچھ قدم پیچھے ہٹنا ضروری ہے
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!!!
’’’’آج کی پیاری بات‘‘‘‘‘‘‘
’’مثال دینا آسان ہے اور مثال بننا دشوار ہے‘‘
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!!!
’’’’آج کی پیاری بات‘‘‘‘‘‘‘
’’چھوٹے بن کر رہیں گے تو بڑی بڑی نعمتیں ملیں گی‘ کیونکہ بڑا ہونے پر تو ماں بھی گود سے اتار دیتی ہے-‘‘
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!!!
’’’’آج کی پیاری باتیں‘‘‘‘‘‘‘
٭ جس کا کفیل اللہ ہو کسی کا محتاج نہیں رہتا۔
٭زندگی کی کتاب میں اتنی غلطیاں نہ کریں کہ پینسل سے پہلے ربڑ ختم ہو جائے اور توبہ سے پہلے زندگی۔
٭غربت انسان کو اپنے ہی شہر میں ایسے اجنبی بنا دیتی ہے کہ لوگ پہچاننے سے ہی انکار کر دیتے ہیں۔
٭خوش رہا کریں مگر خوش فہمی میں نہیں۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻣﻌﺎﺷﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺳﺎﺭﮮ ﻣﺮﺩ ﯾﮧ ﺳﻤﺠﮭﺘﮯ
ﮨﯿﮟ ﮐﮯ ﺟﺲ ﻋﻮﺭﺕ ﺳﮯ ﻭﮦ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﯾﮧ ﺍﻥ ﮐﺎ
ﺍﺱ ﻋﻮﺭﺕ ﭘﺮ ﺑﮩﺖ ﺑﮍﺍ ﺍﺣﺴﺎﻥ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﺷﺎﯾﺪ ﻭﮦ ﮐﭽﮫ
ﺑﺎﺗﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻮﭼﺘﮯ ﯾﺎ ﯾﮧ ﮐﮩﯿﮟ ﮐﮯ ﺳﻮﭼﻨﺎ ﻧﮩﯿﮟ
ﭼﺎﮨﺘﮯ ..
ﺷﺎﺩﯼ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻋﻮﺭﺕ ﺍﭘﻨﺎ ﻧﺎﻡ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯﮔﮭﺮ
ﺗﺒﺪﯾﻞ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯﺍﭘﻨﺎ ﮔﮭﺮ ، ﺭﺷﺘﮯ ﺳﺐ ﮐﻮ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﺮ ﺁﭖ
ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯﭘﮭﺮ ﺁﭖ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﺎ ﺑﻨﺎﺗﯽ ﮨﮯ ..
ﻧﻮ ﻣﮩﯿﻨﮯ ﺗﮏ ﺍﻭﻻﺩ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﯿﭧ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﻟﺘﯽ ﮨﮯ ﺍﺱ ﻧﻮ
ﻣﮩﯿﻨﮯ ﮐﯽ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﺍﭨﮭﺎﺗﯽ ﮨﮯﺟﺴﻤﺎﻧﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺑﺪ
ﺻﻮﺭﺕ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ..
ﺑﭽﮯ ﮐﯽ ﭘﯿﺪﺍﺋﺶ ﮐﯽ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﺍﭨﮭﺎﺗﯽ ﮨﮯﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﺳﺐ
ﺗﮑﻠﯿﻔﯿﮟ ﺍﭨﮭﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﮭﯽ ﺑﭽﮯ ﮐﻮ " ﺁﭖ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ "
ﻣﻠﺘﺎ ﮨﮯ
ﺍﭘﻨﯽ ﺁﺧﺮﯼ ﺳﺎﻧﺲ ﺗﮏ ﻭﮦ ﺁﭖ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﺁﭖ ﻗﺮﺑﺎﻥ
ﮐﺮ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ ..
ﮔﮭﺮ ﮐﯽ ﺻﻔﺎﺋﯽ ، ﮐﮭﺎﻧﺎ ﭘﮑﺎﻧﺎ ، ﺑﭽﻮﮞ ﮐﻮ ﭘﺎﻟﻨﺎ ، ﺳﺎﺱ
ﺳﺴﺮ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮔﮭﺮ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﺎ ﺧﯿﺎﻝ ﺭﮐﮭﻨﺎ ، ﺍﻭﺭ
ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﮐﮯﺑﮩﺖ ﺳﺎﺭﮮ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺭﺷﺘﮯ ﻧﺒﮭﺎﻧﺎ....
ﻏﺮﺽ ﯾﮧ ﮐﮯ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﭘﮍﮮ ﺗﻮ ﺭﻭﺯﮔﺎﺭ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺑﮭﯽ
ﻧﮑﻞ ﭘﮍﮬﻨﺎ ، ﺍﻭﺭ ﭘﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺘﻨﯽ ﮨﯽ ﺍﻭﺭ ﺯﻣﺪﺍﺭﯾﺎﮞ
ﻧﺒﮭﺎﺗﯽ ﮨﮯ ..
ﺍﻭﺭ ﺑﺪﻟﮯ ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﺳﮯ ﺻﺮﻑ ﺍﯾﮏ ﭼﯿﺰ ﻣﺎﻧﮕﺘﯽ ﮨﮯ
"ﻋﺰﺕ ﻭ ﺍﺣﺘﺮﺍﻡ .. "
ﻋﻮﺭﺗﻮﮞ ﮐﯽ ﻋﺰﺕ ﮐﯿﺠﺌﮯ ، ﺍﺣﺘﺮﺍﻡ ﮐﯿﺠﺌﮯ ، ﺁﺝ ﮐﯽ
ﺑﭽﯽ ﮐﻞ ﮐﯽ ﻣﺎﮞ ﺑﻨﺘﯽ ﮨﮯ ، ﺗﻮ ﻋﺰﺕ ﻭ ﺍﺣﺘﺮﺍﻡ ﺻﺮﻑ
ﻣﺎﮞ ﮐﺎ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﺮ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﺎ ﮐﯿﺠﺌﮯ ،ﮐﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﻋﻮﺭﺕ
ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺍﺗﻨﯽ ﺁﺳﺎﻥ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺘﻨﯽ ﻧﻈﺮ ﺁﺗﯽ ﮨﮯ !!
 
Top