• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سنہری باتیں

شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
’’آج کی پیاری بات‘‘
جہاں پر ہر بار اپنی باتوں کی صفائی دینی پڑ جائے!!!
وہ رشتے کبھی گہرے نہیں ہوتے۔۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
’’آج کی پیاری بات‘‘
آج کل کی عورتیں آزادی مغرب والی اور حقوق اسلام والے چاہتی ہیں
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
’آج کی پیاری بات‘‘
جھوٹے وعدے سے بہتر ہے کہ صاف انکار کر دیا جائے۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
’’آج کی پیاری بات‘‘
اہمیت الفاظ کی ہوتی ہے
مگر اثر ہمیشہ لہجوں کاہوتا ہے۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
’’آج کی پیاری بات‘‘
پانی دریا میں ہو یا آنکھوں میں‘
گہرائی اور راز دونوں میں ہوتے ہیں۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
’’آج کی پیاری بات‘‘
خوب سیرت ہے وہ عورت جس کی خوبصورتی اس کے محرم تک محدود رہے۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
’’آج کی پیاری بات‘‘
مردانگی کی بہترین سطح یہ ہے کہ مرد کی وجہ سے عورت کی آنکھ میں آنسو نہ آئے۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
’آج کی پیاری بات‘‘
کچھ چیزیں بہت دیر بعد بھی پلٹ کر آجاتی ہیں خصوصاً کسی کو دیا ہوا دھوکا اور بولا ہو جھوٹ۔
 
شمولیت
اپریل 15، 2015
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
153
’’آج کی پیاری بات‘‘
ان لوگوں کے ساتھ گزارا ہو جاتا ہے جن کی طبیعت خراب ہو مگر ان کے ساتھ نہیں جن کی تربیت خراب ہو۔
 
Top