• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سوال برائے قرباني۔

شمولیت
جولائی 21، 2017
پیغامات
37
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
11
بسم الله الرحمن الرحيم
ميرا ايک سوال ہے مہرباني کر کے بتائں مع حوالہ

سوال:
قربانی ہو یا عقیقہ اگر بھولے سے ایک آدمی کے نام پر دو مرتبہ ہو جاےء تو کوئ حرج ہوگا یا نہیں جبکہ ایک آدمی کے نام پر ایک مرتبہ بھی نہیں ہوا ہے-
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
بسم الله الرحمن الرحيم
ميرا ايک سوال ہے مہرباني کر کے بتائں مع حوالہ

سوال:
قربانی ہو یا عقیقہ اگر بھولے سے ایک آدمی کے نام پر دو مرتبہ ہو جاےء تو کوئ حرج ہوگا یا نہیں جبکہ ایک آدمی کے نام پر ایک مرتبہ بھی نہیں ہوا ہے-
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سوال واضح نہیں ۔
قربانی اللہ کے نام پر ہوتی ہے ۔ اور اشخاص کی طرف سے ہوتی ہے ۔ قربانی کی کوئی خاص دعا اس طرح نہیں کہ اس میں قربانی کرنے والے کا نام لیا جاتا ہو ، اور پھر جانور قربان کرنے والے نے دونوں دفعہ بھول کر ایک ہی کا نام لے لیا ہو ۔
 
Top