• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سوا ایم بی میں بڑے مسائل کا حل

ناظم شهزاد٢٠١٢

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 07، 2012
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
1,533
پوائنٹ
120
١٠اضافی اختیارات

عموماآپ کی ٹائٹل بار پر تین بٹن ہوتے ہیں۔
١۔پروگرام کو بند کرنے کے لیے
٢۔مینیمائز کرنے کے لیے
٣۔میکسیمائز کرنے کے لیے
اس سافٹ وئیر کا نام ’’ایکسٹرا بٹن‘‘ ہے۔
اس کے انسٹالیشن کے بعد آپ کی ٹائٹل پر بٹنوں کی تعداد تیرہ ہو جائے گی
اور ہر بٹن اپنا علیحدہ فنگشن رکھتا ہے جو دوران کام بڑا مفید ہے۔
سافٹ وئیر کا حجم: صرف سوا ایم بی
تو پھر دیر کس بات؟
ابھی چیک کریں!
یہاں کلک کریں۔

ویسے یہ سافٹ وئیر ان بھائیوں کے لیے مفید ہے جو کمپیوٹر پر ایک وقت میں ایک سے زیادہ کام کرتے ہیں۔
 

ناظم شهزاد٢٠١٢

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 07، 2012
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
1,533
پوائنٹ
120
اتنے سارے بٹن ایسے کون سے ہو سکتے ہیں، جن سے دوران کام فائدہ بھی ہو؟
بک مارک
مینیمائز ٹو ٹرائی آئی کن
آلویز آن ٹاپ
وغیرہ وغیرہ
ٹرائی تو کر کے دیکھیں۔
 

ناظم شهزاد٢٠١٢

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 07، 2012
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
1,533
پوائنٹ
120
کوئی دوسرا نقصان تو نہ پہنچائے گا یہ سافٹ ویئر؟
کوئی نقصان نہیں
بھائی جان آپ بے فکر ہو کر انسٹال کریں
اگر پسندنہ آئے تو ریموو کر دیجیے گا۔
ویسے یہ سافٹ وئیر ان بھائیوں کے لیے مفید ہے جو کمپیوٹر پر ایک وقت میں ایک سے زیادہ کام کرتے ہیں۔
 

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,656
پوائنٹ
186
محترم عزیز برادر معزرت چاہتا ہوں در حقیقت فیس بک زیادہ استعمال کرتا ہوں اس لئے آدت سے مجبور کوشش کرتا ہوں آگے سے نا ہو جزاکم اللہ خیرا !!!
 
Top