• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سوشل میڈپا پہ اسلام کی غلط ترجمانیاں

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436

اور ملحوظ رہے کہ یہ واقعہ سنداً صحیح نہیں ،اسی لئے ہم نے سند ساتھ لکھ دی ہے

لیکن ناقدین امام یہ ضرور بتائیں کہ اس واقعہ میں کون سی بات خلاف شرع ہے؛

شیخ محمد صالح المنجد کا اس واقعہ کو اپنے فتویٰ میں پیش کرنے کا مقصد کیا ہے -​
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
@مقبول احمد سلفی صاحب ! ’’ سینئر رکن ‘‘ ، ’’ مشہور رکن ‘‘ ، ’’ مبتدی ‘‘ وغیرہ یہ ’’ القابات ‘‘ فورم پر اراکین کی فعالیت کو مد نظر رکھتے ہوئے خود کار طور پر لگتے ہیں ۔ ان کو فورم انتظامیہ کے ساتھ اتفاق و اختلاف کے معنی میں نہ لیں ۔
 

مقبول احمد سلفی

سینئر رکن
شمولیت
نومبر 30، 2013
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
463
پوائنٹ
209
@اسحاق سلفی بھائی یہاں بھی آپ کا جواب باقی ہے -

قرآن و حدیث میں جن چڑھنے کی کوئی دلیل ہے یا نہیں اس کا بھی جواب دے دیں - شکریہ
ان شاء اللہ ہم آپ کو قرآن وحدیث کی روشنی میں جن کے انسانی بدن میں داخل ہونے کا ثبوت پیش کریں گے ۔ ہم آپ پر صحیح موقف واضح کرکے حجت تمام کردیں گے ۔ باقی ،،،،،

؎حقیقت خود منا لیتی ہے منوائی نہیں جاتی
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
ان شاء اللہ ہم آپ کو قرآن وحدیث کی روشنی میں جن کے انسانی بدن میں داخل ہونے کا ثبوت پیش کریں گے ۔


اگر ابھی تک آپ نے قرآن وحدیث کی روشنی میں جن کے انسانی بدن میں داخل ہونے کا ثبوت پیش کرنا ہے تو ابھی تک آپ یہاں کیا ثابت کر رہے تھے -


؎حقیقت خود منا لیتی ہے منوائی نہیں جاتی
 

مقبول احمد سلفی

سینئر رکن
شمولیت
نومبر 30، 2013
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
463
پوائنٹ
209
اگر ابھی تک آپ نے قرآن وحدیث کی روشنی میں جن کے انسانی بدن میں داخل ہونے کا ثبوت پیش کرنا ہے تو ابھی تک آپ یہاں کیا ثابت کر رہے تھے -


؎حقیقت خود منا لیتی ہے منوائی نہیں جاتی
ہم اب تک علمائے اہل حدیث کے فتاوے پیش کر رہے تھے ، جنہیں آپ نے اقوال رجال کہہ کے نکار دیا ہے ۔
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
یہ عجب شوق دامن گیر ہوا؛
کہ جناب امام احمد رحمۃ اللہ علیہ ،پر تنقید اور طعن کا کوئی موقع ہاتھ سے نہ جانے پائے ۔۔۔اگر چہ عربی کا ایک لفظ بھی نہ آتا ہو،
لیکن تاریخ و حدیث کے عظیم مصادر کی نصوص کا پیش کرنی ہیں ۔۔۔۔ہائے یہ عالم شوق کا ۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیکن اس نقد و طعن سے امام المحدثین احمد بن حنبل کے درجات تو بڑھتے ہیں ۔ان شاء اللہ العظیم

بہرحال اس واقعہ کی اصل نص اور اس کا صحیح ترجمہ پیش کئے دیتے ہیں ،،اہل دل سے دعاء کی درخواست کے ساتھ؛
اور ملحوظ رہے کہ یہ واقعہ سنداً صحیح نہیں ،اسی لئے ہم نے سند ساتھ لکھ دی ہے
لیکن ناقدین امام یہ ضرور بتائیں کہ اس واقعہ میں کون سی بات خلاف شرع ہے؛
لیکن یاد رہے کہ ۔۔شرع۔۔سے مراد شرع محمدی ہے ۔۔لکھنو کے کسی گمراہ اور منکر کی شرع نہیں!

11680 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
ابی بکر المروزی نے اس چپل کو کیوں حاصل کیا امام کی وجہ سے ان کو بھی جن نکالنے کا شوق چڑھا- یہ بحث الگ ہے کہ جن نہیں نکلا، لیکن اس کے لئے سفر کر کے ، پہلے چپل لی، پھر لڑکی کے گھر گئے، لیکن ناکامی

امام احمد رحم الله کی چپل میں اتنی تاثیر تھی کہ جن کو پتا تھا کہ امام احمد رحم الله ہی کی ہے وہ کہہ سکتا تھا کہ امام احمد رحم الله کو لاؤ پھر بات ہو گی- المتوکل کے آدمی نے احمد رحم الله کی بات جن کو سنائی اور جن چلا گیا

المتوکل خلق قرآن پر احمد رحم الله کا مخالف ہے، دربار عباسی میں کوڑے کھانے والے امام احمد رحم الله سے کوئی جن کیوں نکلوائے گا؟ پھر عباسی خلفاء خود معتزلہ عقائد کے حامل جو ان کے بقول جن چڑھنا مانتے ہی نہیں احمد رحم الله کو جن نکالنے کے لئے ڈھونڈوا رہے ہیں واہ خوب

یہ سب طبقات الحنابلہ میں ہے -آج جن چڑھانے کی تقریباً ہر کتاب میں لکھا ہے - ان کو خود بھی توفیق نہیں ہوتی کہ جھوٹ سے باز رہیں جب ان پر واضح ہوتا ہے تو اس کو ضعیف کہہ کر لکھتے ہیں کہ


اس واقعہ میں کون سی بات خلاف شرع ہے؛




۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
اگر جناب امام احمد رحمہ اللہ تعالی پر غصہ نکل چکا ہو ،تو ۔۔اب مہربانی کرکے ایک لائن میں یہ بھی لکھ ہی دیں کہ

‘ا س واقعہ میں کون سی بات خلاف شرع ہے؛
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
اگر جناب امام احمد رحمہ اللہ تعالی پر غصہ نکل چکا ہو ،تو ۔۔اب مہربانی کرکے ایک لائن میں یہ بھی لکھ ہی دیں کہ

‘ا س واقعہ میں کون سی بات خلاف شرع ہے؛
اس واقعہ میں کون سی بات شرع کے مطابق ہے - ہمارے علم میں اضافہ کر دیں -
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
بہرحال اس واقعہ کی اصل نص اور اس کا صحیح ترجمہ پیش کئے دیتے ہیں ،،اہل دل سے دعاء کی درخواست کے ساتھ؛
11680 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
اور ملحوظ رہے کہ یہ واقعہ سنداً صحیح نہیں ،اسی لئے ہم نے سند ساتھ لکھ دی ہے
لیکن ناقدین امام یہ ضرور بتائیں کہ اس واقعہ میں کون سی بات خلاف شرع ہے؛
11680 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
یہ عجب شوق دامن گیر ہوا
 
Top