- شمولیت
- ستمبر 13، 2014
- پیغامات
- 393
- ری ایکشن اسکور
- 277
- پوائنٹ
- 71
ما شاء اللہ کافی گرما گرمی ہے
سونے کے سکے یہی مال ہے رہے یہ کاغذی نوٹ تو اس پر ایک عبارت لکھی ہوا ہوتی ہے
بی نک دولت پاکستان حامل ھذا کو مطالبہ پر ادا کرے گا
اس کا مطلب اگر کوئی بھائی سمجھا دے تو عنایت ہو گی
یہیں اس چوری کا راز پوشیدہ ہے اور جاری کردہ ویڈیو نے بھی مکمل تاریخ ذکر کی گئی ہے کہ کب مال جو عالمی بنکوں میں جمع کر کے یہ کاغذ کے پرزے تھما دیئے جن کی قیمت روز گرتی روز چڑھتی ہے
مثلا سونا مجھے اپنی ہوش میں یاد ہے دو ہزار کچھ روپے تولہ تھا جبکہ آج وہی پچاس کے قریب ہے
اگر سونا ہی لین دین میں مستعمل ہوتا تو آج سونا اصل پر باقی تھا جبکہ کاغذ کی قیمت کوئی نہیں
نقدی پر زکوۃ دیتے ہوئے بھی کہا جاتا ہے کہ جس ملک کی نقد کا اعتماد سونے پر ہے وہ زکوۃ سونے کے نصاب کے مطابق دیں گے جنکی چاندی کے مطابق ہے وہ چاندی کے مطابق دیں گے
اس پر کئی کافر ماھرین اقتصادیات بحث کر چکے ہیں کہ اس کی ویڈیوز بھی موجود ہیں
باقی کیا سونے کے سکے غائب ہو جائیں گے تو ستبدی لک الایام ما کنت جاھلا یہ اعلان اس ویڈیو میں موجود ہے کہ آج کے بعد تیل سونے کے بدلے بیچا جائے گا