• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سوچوں میں تضاد

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
جان کی امان پاؤں تو عرض کروں یاسر اکرم بھائی کو اپنی زبان میں تھوڑی نرمی کرنے کی ضرورت ہے۔
اہل حدیث بڑے مناظر ہوتے ہیں۔ کوئی نہیں ملتا تو آپس ہی میں مناظرے شروع کردیتے ہیں۔۔۔۔مسکراہٹیں
 
Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,596
پوائنٹ
139
اہل حدیث بڑے مناظر ہوتے ہیں۔ کوئی نہیں ملتا تو آپس ہی میں مناظرے شروع کردیتے ہیں۔۔۔۔مسکراہٹیں
ماشاءاللہ سرفراز فیضی بھائی بہت اعلیٰ۔
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
اہل حدیث بڑے مناظر ہوتے ہیں۔ کوئی نہیں ملتا تو آپس ہی میں مناظرے شروع کردیتے ہیں۔۔۔۔مسکراہٹیں
آپس ہی میں مناظرے شروع کرنے کی کوئی منطق بھی تو ہو۔۔۔
میں اعتراض نہیں کررہا۔۔۔ مناظرے کے موضوع پہلی ترجیح ہوتی ہے۔۔۔
ہم نے بھی یاسر بھائی سے بہت سے موضوعات پر بات چیت کی اتفاق بھی کیا اور اختلاف بھی یہ فطری بات ہے۔۔۔
لیکن اختلاف کے باوجود بھی ہم نے اُن سے اُن کا منہج جاننے کی کوشش نہیں کی بس یہ سوال پوچھا کے آپ کی عمر کیا ہے؟؟؟۔۔۔
اسی طرح سے کوئی خاتون فورم پر رجسٹرڈ ہوتی ہیں تو ضروری نہیں ہوتا کے تعارف کے تھریڈ میں ہی سوال جواب شروع کردیئے جائیں۔۔۔
ہاں جب وہ کوئی موضوع شروع کرتیں۔۔۔ اس میں آپ اُن سے موضوع کے تعلق سے بات کرتے تو یہ جواز بنتا ہے۔۔۔
یہاں میں ایک مثال دینا چاہوں گا لیکن یہ قطعی نہ سمجھا جائے کہ میں کسی کی ذات پرطنز کررہا ہے۔۔۔ اور وہ مثال یہ ہے کہ!
ساون کے اندھے کو ہرطرف ہریالی ہی نظرآتی ہے۔۔۔
 
ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239

اس فورم پر ہر طرف ہریالی ہی ہریالی ہے ۔۔۔ ہے نا شداد بھائی
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
اس فورم پر ہر طرف ہریالی ہی ہریالی ہے ۔۔۔ ہے نا شداد بھائی
ابتسامۃ۔۔۔
یعنی آپ نہیں سدھریں گے۔۔۔
ہمیں ہی سدھرنا پڑے گا۔۔۔
 
ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
ویسے بھی ہماری چھوٹی بہن سعدیہ یہ دیکھی گی تو حیرت میں ضرور پڑ جائے گی
نہیں ایسا نہیں ہونا چاہئے۔۔۔ انتظامیہ غیرضروری پوسٹس ہٹادے۔۔۔
بھائی آپ کا تو پتہ نہیں لیکن ہمیں اپنی عزت پیاری ہے۔۔۔ ھھ ھھ
 
Top