• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سوچوں میں تضاد

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
967
ری ایکشن اسکور
2,912
پوائنٹ
225
حیرت ہے آپ لوگوں پر یاسر نے مسلک کے بارے ہی تو پوچھنا چاہا مگر بات کو کہاں سے کہاں لے گیے آپ لو گ
بات صاف ہے اگر کسی کے مطلق پتا نہ ہو تو بات کیسے کی جا سکتی ہے ؟
اور پھر یہاں مسلک ظاہر کرنے پر کونسی پابندی ہے بلکے یہا ں تو لوگ دھڑلے سے بات کرتے پھرتے ہیں کوئی پوچھنے والہ نہیں نظر آتا خیر آپس میں ایک ہو کر رہو
 
شمولیت
فروری 07، 2013
پیغامات
453
ری ایکشن اسکور
924
پوائنٹ
26
ان کا لکھنے کا انداز بالکل ع ع جیسا ہے
یاسر بھائی ایسی بات نہیں ہے۔۔۔
آپ بھی تو فورم پر موجود مضامین میں اپنی علم اور فہم کی بنیادوں پر دلائل دیتے ہیں۔۔۔
کیاکبھی کسی نے آپ سے اس طرح کا رویہ روا کیا؟؟؟۔۔۔
اس لئے نئے آنے والے کو ہم اگر تھوڑا اخلاق کا مظاہرہ کرتے ہوئے ویلکم کرلیں تو اس میں برائی کیا ہے؟؟؟۔۔۔
جہاں تک آپ کے سوال کا تعلق تھا تو اسکے لئے اگر آپ تھوڑا انتظار کرتے تو خود تحریروں سے آپ سمجھ جاتے کہ ان کا منہج کیا ہے۔۔۔
ہمیں آپ کی نیک نیتی پر قطعی شک نہیں لیکن اگر آپ چیزوں کو تھوڑا وقت دینا شروع کریں تو بہت سی ناسمجھنے والی باتیں بھی آپ سمجھ جائیں گے۔۔۔
بناء کچھ سامنے آئے۔۔۔
 
Top