• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سوچوں میں تضاد

ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
نام سعدیہ
تعلیم ایم اے عربی
درس نظامی از رابطۃ المدارس لاسلامیہ پا کستان ۔۔ جامعۃ المحصنات لاھور اینڈ کراچی
مسلک
اسلام
مشغلہ تعلیم وتدریس آمد کا مقصد حصول علم
مسلک کا تو بتایا نہیں تا کہ بات کرنے میں آسانی ہو جاتی ۔۔۔۔۔۔

نوٹ:
یہ دھاگہ اس تھریڈ میں ہونی والے غیر متعلقہ پوسٹس پر مشتمل ہے۔
 
سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
مسلک کا تو بتایا نہیں تا کہ بات کرنے میں آسانی ہو جاتی ۔۔۔۔۔۔
فورم پر اگر ناپسند کرنے کی بٹن ہوتی تو میں اس قسم کی باتوں کو ضرور ناپسند کرتا ۔
 
Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,597
پوائنٹ
139
فورم پر اگر ناپسند کرنے کی بٹن ہوتی تو میں اس قسم کی باتوں کو ضرور ناپسند کرتا ۔
شیخ درست فرمایا آپ نے۔۔۔۔۔ویسے اس مقصد کے لئے بھی بٹن ہونا چاہیے۔
شاکر بھائی ! آپ کچھ تبصرہ فرمائیں اس آپشن کے متعلق۔
 
ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
فورم پر اگر ناپسند کرنے کی بٹن ہوتی تو میں اس قسم کی باتوں کو ضرور ناپسند کرتا ۔
ویسے بھی جس سے بات کی ہے ۔۔وہی اس بات کا جواب دینا کا حق رکھتا ہے۔۔۔۔زیادہ ۔۔۔۔؟؟؟؟
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
ویسے بھی جس سے بات کی ہے ۔۔وہی اس بات کا جواب دینا کا حق رکھتا ہے۔۔۔۔زیادہ ۔۔۔۔؟؟؟؟
یاسر بھائی ایسی بات نہیں ہے۔۔۔
آپ بھی تو فورم پر موجود مضامین میں اپنی علم اور فہم کی بنیادوں پر دلائل دیتے ہیں۔۔۔
کیاکبھی کسی نے آپ سے اس طرح کا رویہ روا کیا؟؟؟۔۔۔
اس لئے نئے آنے والے کو ہم اگر تھوڑا اخلاق کا مظاہرہ کرتے ہوئے ویلکم کرلیں تو اس میں برائی کیا ہے؟؟؟۔۔۔
جہاں تک آپ کے سوال کا تعلق تھا تو اسکے لئے اگر آپ تھوڑا انتظار کرتے تو خود تحریروں سے آپ سمجھ جاتے کہ ان کا منہج کیا ہے۔۔۔
ہمیں آپ کی نیک نیتی پر قطعی شک نہیں لیکن اگر آپ چیزوں کو تھوڑا وقت دینا شروع کریں تو بہت سی ناسمجھنے والی باتیں بھی آپ سمجھ جائیں گے۔۔۔
بناء کچھ سامنے آئے۔۔۔
 
ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
یاسر بھائی ایسی بات نہیں ہے۔۔۔
آپ بھی تو فورم پر موجود مضامین میں اپنی علم اور فہم کی بنیادوں پر دلائل دیتے ہیں۔۔۔
کیاکبھی کسی نے آپ سے اس طرح کا رویہ روا کیا؟؟؟۔۔۔
اس لئے نئے آنے والے کو ہم اگر تھوڑا اخلاق کا مظاہرہ کرتے ہوئے ویلکم کرلیں تو اس میں برائی کیا ہے؟؟؟۔۔۔
جہاں تک آپ کے سوال کا تعلق تھا تو اسکے لئے اگر آپ تھوڑا انتظار کرتے تو خود تحریروں سے آپ سمجھ جاتے کہ ان کا منہج کیا ہے۔۔۔
ہمیں آپ کی نیک نیتی پر قطعی شک نہیں لیکن اگر آپ چیزوں کو تھوڑا وقت دینا شروع کریں تو بہت سی ناسمجھنے والی باتیں بھی آپ سمجھ جائیں گے۔۔۔
بناء کچھ سامنے آئے۔۔۔
تو پھرکیسی بات ہے ؟؟؟
میں نے کونسی بُرائی کی ہے بتا دیتے تو وضاحت ہو جاتی ۔۔۔۔ بس سوچوں ہی کا تو تضاد ہے اور ہے کیا
بھائی آپ تحریروں کا انتظار کریں اگر میں نے چھوٹی بہن سے سوال کر لیا تو پھر کیا ہوا ۔۔۔؟؟؟
بھائی وقت ہی تو دے رہے ہیں اور اس فورم پراور لوگوں کی سوچ پر بھی غور کر رہے ہیں۔۔۔۔ویسے اس فورم پر بڑی عجیب عجیب سوچوں والے نمودار ہوتے ہیں
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
تو پھرکیسی بات ہے ؟؟؟
میں نے کونسی بُرائی کی ہے بتا دیتے تو وضاحت ہو جاتی ۔۔۔۔ بس سوچوں ہی کا تو تضاد ہے اور ہے کیا
بھائی آپ تحریروں کا انتظار کریں اگر میں نے چھوٹی بہن سے سوال کر لیا تو پھر کیا ہوا ۔۔۔؟؟؟
بھائی وقت ہی تو دے رہے ہیں اور اس فورم پراور لوگوں کی سوچ پر بھی غور کر رہے ہیں۔۔۔۔ویسے اس فورم پر بڑی عجیب عجیب سوچوں والے نمودار ہوتے ہیں
میں نے کونسی بُرائی کی ہے بتا دیتے تو وضاحت ہو جاتی ۔۔۔۔
وضاحت دینے کے لئے ضروری نہیں ہے کہ اس تھریڈ کو خراب کیا جائے۔۔۔
میری انتظامیہ سے درخواست ہے ان چند تحریروں کو الگ کرکے ایک نیا موضوع بنا دیں۔۔۔
جس کا عنوان یہ ہونا چاہئے کہ بس سوچوں کا تضاد ہے۔۔۔
وہاں پر یاسر بھائی سے بات ہوجائے گی میرے خیال میں یہ بہتر رہے گا۔۔۔
تاکہ ہمیں ہم کس حد تک غلط ہیں اس طرف یاسر بھائی نشاندہی کریں۔۔۔
اور ہمیں اپنی اصلاح کا موقع ملے۔۔۔
 
ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
وضاحت دینے کے لئے ضروری نہیں ہے کہ اس تھریڈ کو خراب کیا جائے۔۔۔
میری انتظامیہ سے درخواست ہے ان چند تحریروں کو الگ کرکے ایک نیا موضوع بنا دیں۔۔۔
جس کا عنوان یہ ہونا چاہئے کہ بس سوچوں کا تضاد ہے۔۔۔
وہاں پر یاسر بھائی سے بات ہوجائے گی میرے خیال میں یہ بہتر رہے گا۔۔۔
تاکہ ہمیں ہم کس حد تک غلط ہیں اس طرف یاسر بھائی نشاندہی کریں۔۔۔
اور ہمیں اپنی اصلاح کا موقع ملے۔۔۔
تو پھر آپ جواب دینے کے لیے کُودے کیوں ؟؟؟
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
تو پھر آپ جواب دینے کے لیے کُودے کیوں ؟؟؟
میں نے یہ بات اوپر بیان کی تھی کے وقت دینا سیکھیں۔۔۔
اور کودے کی جگہ اگر تہذیب کے دائرے میں رہتے ہوئے۔۔۔
آئے ہی کیوں؟؟؟۔۔۔ کا استعمال کرلیتے تو وقار مزید بلند ہوتا۔۔۔
لیکن آپ ہمارے بھائی ہیں۔۔۔ بھلے ہمارے درمیان سوچوں کا تضاد ہو۔۔۔
لیکن پھر بھی اخوت کا رشتہ بیچ میں موجود ہے۔۔۔ آپ میرے لئے پہلے بھی قابل احترام تھے۔۔۔
اور یہ زبان استعمال کرنے کے بعد بھی واجب الاحترام ہی رہیں گے۔۔۔
 
Top