• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سکائیپ مناظرہ عنوان "علامات مھدی و تخصیص المھدی"

شمولیت
جون 10، 2014
پیغامات
24
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
25
مربی صاحب کو لگتا ہے اب پتہ لگ چکا ہے کہ انہوں نے کسی اوکھے بندے سے پنگا لے لیا ہے۔
شاید یہ آپ سے اکیلے بات کرنے سے پرہیز کر رہے ہیں
یہ اب تب ہی کال اٹھائیں گے جب انکے باقی مربیان بھی ان کے ساتھ ہوں گے
 
شمولیت
جون 28، 2013
پیغامات
173
ری ایکشن اسکور
67
پوائنٹ
70
کھودا پہاڑ نکلا چوہا
لیں جی جس کا شور تھا وہ میدان میں آ ہی گیا مربی جی سے آج دوپہر تقریبا سوا گھنٹہ گفتگو ہوئی موضوع پر ایک لفظ نہیں کہا بلکہ بات سے بات نکال کر کہیں کا کہیں لے گئے اور کسی ایک چیز کا اصل حوالہ طلب کرنے پر نہیں دیا مکمل تفصیلات آپ خود سن سکتے ہیں

قادیانی مربی سے سکائیپ مناظرہ
 
شمولیت
جون 10، 2014
پیغامات
24
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
25
سچی بات بھائی اس شخص کا علم بہت ناقص ہے اور یہ بغیر سوچے سمجھے دعوے کرتا رہتا ہے۔
کبھی کہتا ہے،
امام مہدی خنزیروں کو قتل کریں گے؟
ایک دن میں دنیا فتح کر لیں گی؟
امام مہدی رسول اللہﷺ کے ساتھ دفن ہوں گے؟
عیسی علیہ مسلمانوں کو دین سکھانے کیلیئے نازل ہوں گے؟
پھر
جواب دینے کے بجائے یو ٹیوب کی ویڈیوز سنانے لگ جاتا ہے
صحاح ستہ کی ترمذی میں امام مہدی کے متعلق صحیح حدیث کو کہتا ہے، ''میں اس کا منکر ہوں''
اسلام کے فرقوں کی بات کرتا ہے اپنے مذہب مرزائیت کے فرقے اس کو نظر نہیں آتے؟
------------------------------------------------------------
اور یہ بیوقوف کہتا ہے، کیا عیسی علیہ اسلام جگہ جگہ جا کر سؤروں کو قتل کریں گے؟
حالانکہ حدیث رسول ﷺ میں لفظ ایک ''خنزیر'' کا آیا ہے، نہ کہ جمع ''خنازیر'' کا
اس مربی کو تجویز کیجیئیے کے گا اگلی بار تھوڑا پڑھ کر آئے
 

aziz khan

مبتدی
شمولیت
جون 10، 2014
پیغامات
80
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
20
ھھھھھھھھ؛ اوس کو بولو کہ کم سے کم مرزا کے کتب تو پڑ
 

حمزہ

مبتدی
شمولیت
مئی 26، 2014
پیغامات
12
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
28
ماشاء اللہ سچی بات
 

حمزہ

مبتدی
شمولیت
مئی 26، 2014
پیغامات
12
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
28
اعتراض کیا جاتا ہے کہ حضرت عیسی علیہ السلام کیسے صلیبوں اور خنزیروں کو قتل کریں گے؟
جواب: حضرت عیسی علیہ السلام کے نزول کے بعد جب صلیبوں والے ہی صلیبی نہ رہیں گے تو صلیبوںکو توڑنے میں کتنا وقت درکار ہو گا؟ پھر جب انکی تشریف آوری ہو گی تو دنیا میں خنزیر کھانے والی قوم اور ان کو پالنے والی قوم چونکہ مسلمان ہو جاے گئ اسلیے وہی اسکو بخکم عیسی علیہ السلام قتل کریں گے۔ ان کا سبب چونکہ نزول عیسی علیہ السلام ہوگا اس لیے قتل کی نسبت آپکی طرف کر دی گئ ہے۔جیسے زلفقار بھٹو نے قادنیوں کو اقلیت قرار دیا۔حالانکہ اقلیت کا ریزولیشن کرنے والی قومی اسمبلی تھی، مگر ہوا ان کے زمانہ میں تو ان کی طرف نسبت دہ دی گئ۔
 
شمولیت
جون 15، 2014
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
25
سچی بات بھائی اس شخص کا علم بہت ناقص ہے اور یہ بغیر سوچے سمجھے دعوے کرتا رہتا ہے۔
کبھی کہتا ہے،
امام مہدی خنزیروں کو قتل کریں گے؟
ایک دن میں دنیا فتح کر لیں گی؟
امام مہدی رسول اللہﷺ کے ساتھ دفن ہوں گے؟
عیسی علیہ مسلمانوں کو دین سکھانے کیلیئے نازل ہوں گے؟
پھر
جواب دینے کے بجائے یو ٹیوب کی ویڈیوز سنانے لگ جاتا ہے
صحاح ستہ کی ترمذی میں امام مہدی کے متعلق صحیح حدیث کو کہتا ہے، ''میں اس کا منکر ہوں''
اسلام کے فرقوں کی بات کرتا ہے اپنے مذہب مرزائیت کے فرقے اس کو نظر نہیں آتے؟
------------------------------------------------------------
اور یہ بیوقوف کہتا ہے، کیا عیسی علیہ اسلام جگہ جگہ جا کر سؤروں کو قتل کریں گے؟
حالانکہ حدیث رسول ﷺ میں لفظ ایک ''خنزیر'' کا آیا ہے، نہ کہ جمع ''خنازیر'' کا
اس مربی کو تجویز کیجیئیے کے گا اگلی بار تھوڑا پڑھ کر آئے
بھائی پاکٹ بک کا کیڑا
اور کس قادیانی کو کہتے ہیں ؟؟
 
Top