• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سیدانورشاہ راشدی کا تعارف

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
السلام علیکم
محترم بھائی اللہ تعالی آپ کو ہمارے لئے اور ہمیں آپ کے لئے دین سیکھنے کا ذریعہ بنائے امین
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اہلا وسہلا ومرحبا
ماشاءاللہ ایک اور علمی شخصیت کو اپنے درمیان دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔
امید ہے کہ ان شاءاللہ آپ کے مفید علمی مضامین سے ہم سب مستفیض ہوتے رہیں گے۔
بھائی کیاآپ بدیع الدین شاہ راشدی صاحب کےخاندان سےہیں؟
 
شمولیت
مئی 01، 2014
پیغامات
257
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
77
ان شاء اللہ.
جی محترم وہ میرے دادا سید محب اللہ شاہ راشدی(رحمہ اللہ) کے برادراصغر ہیں.
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اہلا وسہلا ومرحبا
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمةالله وبركاته احمدالله واشكره علی سائر نعمہ وافضل نعمہ الاسلام،والصلاةوالسلام علی خاتم الانبیاء والمرسلين. امابعد. من لم يشكرالناس لم يشكرالله " مجهے محدث فورم میں ممبر بننے پر بڑی مسرت محسوس ہورہی ہے.اللہ تعالی منتظمین محدث فورم کو جزائے خیر عطا فرمائےکہ وہ اس پر فتن دور میں(خصوصا اسلام اجنبی بنتا جارہا ہے) دین اسلام کی خدمت میں مصروف ہیں ،امیدکرتا ہوں کہ فورم میں موجود علماء کرام اور آپ بہائیوں سے زیادہ سے زیادہ مستفید ہوسکوں. والسلام ربنا لا تزغ قلوبنا بعد اذ هديتنا وهب لنا من لدنك رحمة انك انت الوهاب . سبحانك اللهم وبحمدك اشهد ان لا اله الا انت استغفرك واتوب اليك. اخوكم في الله وخادم " المكتبة العالية العلمية "ابوالمحبوب حافظ سيد انور بن قاسم بن محب الله شاه راشدي الحسيني.


و علیکم السلام و رحمۃاللہ و برکاتہ۔

جی آیاں نوں۔
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اہلا وسہلا ومرحبا
فورم پر خوش آمدید بھائی۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
محترمی
میرے تقریبا تمام مضامین "دعوت اہلحدیث " میں شائع ہوئے ھیں.یہ ہوسکتا ہے کہ انکو pdf کر کے فورم میں لگا دوں.آپکی کیا رائے ہے؟
ماشاءاللہ۔
بھائی جان، پی ڈی ایف کے بجائے اگر یونیکوڈ ہی میں یعنی تحریری صورت ہی میں لگا دیں تو بہتر رہے گا۔ امید ہے آپ کے پاس ٹائپنگ ہوگی ورنہ دعوت اہلحدیث والوں کے پاس آپ کے مضامین کی ٹائپنگ ہوگی؟
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
اہلا وسہلا راشدی صاحب آپ کی تشریف آوری یقینا ہمارے لیے بہت خوشی کا باعث ہے ۔
راشدی خاندان سے شروع سے ہی بہت محبت اور عقیدت ہے ۔ شیخین مرحومین کو تو ہر صاحب ذوق اہل حدیث جانتا ہے ۔
البتہ آپ سے پہلا غائبانہ تعارف ( جو تاحال غائبانہ ہی ہے ۔ ) محترم شیخ ابن بشیر الحسینوی صاحب کے ایک سفرنامہ کے ذریعے ہوا ۔
اس میں ایک مستقل عنوان ہے :
راشدی خاندان کے موجودہ محقق کی داستان!
آپ کے فورم پر شرکت کرنے سے یقینا خاندان راشدیہ کے بارے میں ہم مزید تفصیلات جان سکیں گے ۔
 
شمولیت
مئی 01، 2014
پیغامات
257
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
77
جی محترم برادرم خضر حیات بھائی..بس آپ کی بہت بہت مہربانی کہ آپ نے ھمیں عزت کی نگاہوں سے دیکہا.برادرم احمد بھائی کی کوششوں سے آپ بھائیوں تک پہنچے ہیں.اللہ تعالی انکو خوش رکہے.اور ہم(جو استطاعت میں ھے)ھر خدمت کے لئے حاضر ہیں.اللہ تعالی ھمارے تعلق کو دوام بخشے. آمین.ویسے آپ سے بھی ہمارا غائبانہ ہی تعارف ہے.ساتھ رہا تو ان شاء اللہ ھمارا تعارف ھوتا رہیگا.جی شیخ ابن بشیر صاحب ہمارے محبین میں سے ہیں.انکا میں بیحد شکر گزار ہوں.بڑے محنتی انسان ہیں.تحقیقی مشاغل رکھتے ہیں.اور ہاں آپ سے اپنی اصلاح کی قوی امیدیں وابستہ ہیں.ان شاء اللہ پورے اترینگے.
 
Top