• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سیدانورشاہ راشدی کا تعارف

ahmed

رکن
شمولیت
جنوری 01، 2012
پیغامات
37
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
38
جی شیخ محترم آپ پی ڈی ایف میں کر دیں یونی کوڈ میں بھی کنورت کرلیں گے
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
ماشاء اللہ اھلا وسھلا مرحبا۔۔۔۔
امید ہے ان شاء اللہ آپ اپنے علم وفضل سے ہمیں بھی مستفید کرینگے اللہ تعالی آپ کے علم وعمل میں اضافہ فرمائے
 
شمولیت
مئی 01، 2014
پیغامات
257
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
77
آ مین.ان شاء اللہ
جزاک اللہ خیرا.
آپ سے بھی یہی توقع رکہتے ہیں.
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

اس پر کچھ تعارف ان کے بلاگ سے۔۔۔۔۔۔

والسلام
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
جی محترم برادرم خضر حیات بھائی..بس آپ کی بہت بہت مہربانی کہ آپ نے ھمیں عزت کی نگاہوں سے دیکہا.برادرم احمد بھائی کی کوششوں سے آپ بھائیوں تک پہنچے ہیں.اللہ تعالی انکو خوش رکہے.اور ہم(جو استطاعت میں ھے)ھر خدمت کے لئے حاضر ہیں.اللہ تعالی ھمارے تعلق کو دوام بخشے. آمین.ویسے آپ سے بھی ہمارا غائبانہ ہی تعارف ہے.ساتھ رہا تو ان شاء اللہ ھمارا تعارف ھوتا رہیگا.جی شیخ ابن بشیر صاحب ہمارے محبین میں سے ہیں.انکا میں بیحد شکر گزار ہوں.بڑے محنتی انسان ہیں.تحقیقی مشاغل رکھتے ہیں.اور ہاں آپ سے اپنی اصلاح کی قوی امیدیں وابستہ ہیں.ان شاء اللہ پورے اترینگے.
شیخ صاحب انٹرنیٹ پر موجود یہ فورم بہت بڑی نعمت ہیں ۔ آپ سمیت کئی اہل علم و فضل مثلا شیخ کفایت اللہ ، شیخ رفیق طاھر ، شیخ ابن بشیر الحسینوی سے انہیں فورموں کی بدولت ہوا اور الحمد للہ جاری وساری ہے ۔ اور آئے دن الحمدللہ نت نئی تحقیقات پڑھنے کو ملتی رہتی ہیں ۔
اللہ آپ کے اوقات میں برکت دے اور علمی و تحقیقی میدان میں خاندان راشدیہ کے تسلسل کو برقرار رکھنے کی توفیق عطا فرمائے ۔
 
شمولیت
مئی 01، 2014
پیغامات
257
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
77
محترم کنعان بہائی کا شکریہ.
جی محترم خضر حیات بہائی یقینا آپ حق بجانب ہیں.کوشش تو یہی ہے کہ فورم میں تسلسل ہو.بس آپ کی دعا منظور ہو..تا کہ وقت میں برکت ہوجائے.
 
شمولیت
مئی 01، 2014
پیغامات
257
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
77
محترمی ومکرمی خضر حیات بہائی میں محض ایک ادنی سا طالب علم ہوں.شیخ وہ ھیں جن کا آپ نے نام مبارک لیا ھے.
 
شمولیت
مئی 01، 2014
پیغامات
257
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
77
محترم شیخ کفایت اللہ سنابلی ماشاء اللہ پختہ ہیں.
اللہ تعالی انکے علم و عمل میں برکت فرمائے.آمین.
 
Top