جزاک اللہ خیرا۔ بہت خوب بھائی۔جناب ہم دین کے ادنے طالب علم ہیں.یہ آپ ہی کی محبتیں ہیں ورنہ ہم نے تو سیکہنے اور اپنے کچھ اشکالات کوآپ سے شیئر کرنے ہی کے لئے "محدث فورم " کو جوائن کیا ہے.ویسے آپ کے لئے یہ خوشخبری ہے کہ "وتر "کے حوالے سے میرا ایک طویل ، تفصیلی اور نئی تحقیق ک ساتھ(جو کسی پر رد ہے) مضمون عنقریب شائع ھونے والا ہے.جس میں تمام اشکالات کا بحمداللہ ازالہ کیا گیا ہے.اور پھر آپکی آراء کا شدت سے انتظار بھی رہیگا.بس اللہ تعالی حق وسچ لکہنے کی تو فیق عطا فرمائے.آمین.