• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سیرت النبی ﷺ سے متعلق چند کتب

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
نام پر فتویٰ اور کفر کی فیکٹری کھولی ہوئی ہے ، اپنوں کے سامنے کیا بلکہ ساری دنیا کے سامنے اسلام کا نام خراب کروایا ہے ہر طرح سے ۔
آُ بھی تو فورم کے ممبران پر کفر کے فتاؤی لگا رہے ہو
 

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
آپ جیسے جاہل تو ہر زمانہ میں اللہ کے پیاروں کو کافر کہتے آئے ہیں ، اگر اتنا ہی ناز ہے تو کیوں قرآن کریم کے ذریعہ ہم سے بحث کرنے کو شرماتے ہو ، ہمت کرو پھر دیکھو اپنے عقائد کیسے صریح قرآن کے خلاف ثابت ہوتے ہیں ۔
ارے ارے اتنی خوش فہمی میں کیوں مگن ہو، درگت بن تو رہی ہے وہ کافی نہیں ہے کیا۔۔۔

خیر آپ کیا قرآن سے ثابت کریں گے "لیٹرین برد" مرزے کی نبوت فی الحال آپ ذرا مرزے جیسے ایک اور جھوٹے نبی جو مرزے ملعون کی طرح اپنی جھوٹی نبوت قرآن ہی سے ثابت کرتا ہے ذرا اس پر روشنی ڈالیں۔
مزے کی بات یہ ہے کہ اس شخص کو "پنجابی مرزے" پر ایک تو یہ "فضیلت" حاصل ہے کہ وہ ایک عرب ہے، امریکی شہریت رکھتا ہے، اس کے علاوہ "مرزے سے زیادہ پڑھا لکھا" بھی ہے۔

چلیں شاباش۔۔۔۔ ہم بھی ذرا دیکھیں دو جھوٹوں کا مقابلہ
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علی من اتبع الهدی!
یہ چند مختصر کتب ہیں جو سیرت النبی ﷺ کے حوالہ سے خاص طور پر بچوں اور خواتین کے لیےحاضر ہیں :
آپ کو کہا تھا کہ آپ جماعت قادیانیہ کی کتب کا لنک دیتے ہوئے لازماً یہ لکھیں کہ یہ ''جماعت قادیانیہ کہ کتب ہیں،
مگر آپ نے یہ نہیں کیا، لہٰذا آکا یہ مراسلہ حذف کر دیا جائے گا ۔
 
شمولیت
ستمبر 15، 2014
پیغامات
153
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
66
السلام علی من اتبع الهدی!

آپ کو کہا تھا کہ آپ جماعت قادیانیہ کی کتب کا لنک دیتے ہوئے لازماً یہ لکھیں کہ یہ ''جماعت قادیانیہ کہ کتب ہیں،
مگر آپ نے یہ نہیں کیا، لہٰذا آکا یہ مراسلہ حذف کر دیا جائے گا ۔
کب اور کہاں مجھے یہ بات کہی گئی ؟ اگر کسی جگہ کہی تو میں ابھی تک پڑھی نہیں ہے کافی الرٹ آئے ہوتے ہیں اس لیے ممکن ہے نہیں پڑھا ہو ، جلد بازی سے کام لیا ہے آپ نے اور یہ رویہ بھی غیرمنصفانہ ہے اور حیرت اس بات کی ہے کہ سیرت تک کی کتب سے مسئلہ ہو گیا آپ کو ، لنک مٹانے اور پوسٹ ہٹانے کی بجائے ساتھ لکھ ہی دیتے خود جو بھی لکھنا تھا اور ویسے بھی جب میں خود اپنا احمدی مسلک سے ہونا بتایا ہوا ہے پھر کیا ضرورت تھی ایسا کرنے کی آپ کو ۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علی من اتبع الدی!
السلام علی من اتبع الهدی!
احسان صاحب! آپ اپنی جماعت کی کوئی بھی کتاب شئیر کریں ، تو یہ لازماً لکھ دیں کہ یہ آپ کی جماعت کی کتاب ہے! ورنہ آپ کی پوسٹ کو حذف کردیا جائے گا!
کیونکہ ہم نہیں چاہتے کہ لوگ کسی غلط فہمی کا شکار ہوں!
جو مطالبہ میں نے کیا ہے وہ بالکل معقول ہے!
اب تک آپ نے جو جو کتب اپنی جماعت کی یہاں لنک کی ہیں، ان مراسلوں میں خود تدوین کر کے یہ بات واضح کر دیجئے!
وگرنہ آپ کے مراسلہ کو حذف کر دیا جائے گا!
یہاں!
آپ کا قادیانی ہوناتو آپ نے بتلا دیا، لیکن کتابوں کا قادیانیوں کا ہونا بھی بتلانا تھا!
 

salfisalfi123456

مبتدی
شمولیت
اگست 13، 2015
پیغامات
84
ری ایکشن اسکور
39
پوائنٹ
6
یہ قادیانی منڈا اس طرح سے لفاظی کر رہا ہے جیسے کہ ایمان اور تقوی بس اس کے اندر رچا بسا ہو
اگر تو مسلمان بننا چاہتا ہے تو مرزا طاغوت کا انکار کر اور محمد کریم صلی اللہ علیہ و سلم کی ختم نبوت پر ایمان لے آ
 

imran shahzad tarar

مبتدی
شمولیت
اگست 30، 2016
پیغامات
56
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
16
انتظامیہ نے بہت اچھا کیا ہے جو لنک حزف کر دیا ہے
الحمدللہ دیگر ویبسائٹ پر سیر النبیﷺ کی بے شمار کتب ہیں
مثلاً
کتاب و سنت ڈاٹ کم یا اسلام ہاوس وغیرہ
 
Top