محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,102
- پوائنٹ
- 1,155
بھائی مجھے تو مچھلی کی دعوت عبدہ بھائی نے دے رکھی ہے، اب آپ اور میں اکٹھے چلیں گے۔تو پھر بھائی جب بھی لاھور آنا ہوا تو کیا آپ کے ہاتھ کا کھانا پڑے گا ؟
بھائی مجھے تو مچھلی کی دعوت عبدہ بھائی نے دے رکھی ہے، اب آپ اور میں اکٹھے چلیں گے۔تو پھر بھائی جب بھی لاھور آنا ہوا تو کیا آپ کے ہاتھ کا کھانا پڑے گا ؟
بن بلائے مہمانجی بھائی آپ کو میرے ہی ہاتھ کا کھانا پڑے گا مگر مجھے بیوی کے ہاتھ کا کھانا پڑے گا
اب یہ نہ پوچھنا کہ آپ کو کیا کھانا پڑے گا اور مجھے بن بلائے مہمان کی سزا کے طور پر کیا کھانا پڑے گا
اچھا تو وه مچھلی آپ نے تیار کی تھی جو سات بندوں نے کھائی تھی؟جی بھائی آپ کو میرے ہی ہاتھ کا کھانا پڑے گا
ہم م م م کلھے کلھے سوھنڑا
عبدہ
اس دوسری میں مجھے اور عامر بھائی کو مت بھولئے گا انکل۔پہلی مچھلی کهانے کی دعا:
اللهم بارک لهم فی ما رزقتهم واغفر لهم وارحمهم
دوسری کا انتظار................
شادی سے پہلے شادی کے بعد !!!یہ دھاگہ شروع کرنے کا مقصد یہ جاننا ہے کہ انسان شادی سے پہلے خوش رہتا ہے یا شادی کے بعد -