• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شادی شدہ زندگی کے چمن میں محبت مہکتی رہنی چاہئے

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
ارسلان بھائی ایک دعا میرے لئے بھی کر دیجئے، ابتسامہ
یار آپ تو ہمیں بھول ہی جاتے ہیں.
آپ کو نہیں بھولتے عامر بھائی ہم۔۔۔۔ ویسے تو ایک کیا بہت ساری دعائیں ہیں آپ کے لیے۔۔۔۔ لیکن آپ کو پیار پانے کی دعا کیسے دیں آپ بھی تو اپنا پیار پا چکے ہیں۔ ماشاءاللہ
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033

یار میں جب چھوٹا سا تھا جب میرے والد صاحب پیار سے کہا کرتے تھے مجھے کہ " الله تمہیں بہت سی بیویاں دے اور الله بہت سارے بچے دے" وہ مذاق میں ایسا ہی کہتے تھے، میں بہت خوش ہو جاتا تھا، اور میں کہتا تھا کہ مجھے ان سب فلموں کی ہیروئن سے شادی کرنی ہے، لیکن تقدیر میں کچھ اور لکھا تھا، محترمہ سے محبت کے بعد شادی بھی ہو گئی،
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
یار میں جب چھوٹا سا تھا جب میرے والد صاحب پیار سے کہا کرتے تھے مجھے کہ " الله تمہیں بہت سی بیویاں دے اور الله بہت سارے بچے دے" وہ مذاق میں ایسا ہی کہتے تھے، میں بہت خوش ہو جاتا تھا، اور میں کہتا تھا کہ مجھے ان سب فلموں کی ہیروئن سے شادی کرنی ہے، لیکن تقدیر میں کچھ اور لکھا تھا، محترمہ سے محبت کے بعد شادی بھی ہو گئی،
ویسے آپ کے والد صاحب اچھی دعا دیا کرتے تھے، آپ چاہیں تو ایسی دعا میرے لیے بھی کر سکتے ہیں۔
محترمہ سے محبت کے بعد شادی بھی ہو گئی
ماشاءاللہ
بہت اہم بات ہے۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
ویسے آپ کے والد صاحب اچھی دعا دیا کرتے تھے، آپ چاہیں تو ایسی دعا میرے لیے بھی کر سکتے ہیں۔

ماشاءاللہ
بہت اہم بات ہے۔
بھائی دو شادیوں کی دعا کروں آپ کے لئے؟ یا بہت سارے بچوں کی. ابتسامہ
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
بھائی دو شادیوں کی دعا کروں آپ کے لئے؟ یا بہت سارے بچوں کی. ابتسامہ
دونوں طرح کی بھائی جان۔۔۔ میں نہیں گھبراتا۔۔۔ الحمدللہ
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
دونوں طرح کی بھائی جان۔۔۔ میں نہیں گھبراتا۔۔۔ الحمدللہ
گھبرانے کا موقع بھی نہیں ملتا. ابتسامہ
اور پھر دو شادی کے بعد تو دونوں کہے گی کہ تم میرے ہو.
ایک بیوی میں جان الجھاے رکھنے میں ہی بہتری ہے ابتسامہ
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
اور پھر دو شادی کے بعد تو دونوں کہے گی کہ تم میرے ہو.
جو مجھے اپنا بنا کے رکھے گی، میں تو اس کا بن کے رہوں گا، اگر دونوں ہی ایسا کریں گی تو دونوں ہی مجھے ایسا پائیں گیں۔ ان شاءاللہ
عامر بھائی ! گھبرایا نہ کرو یار۔۔۔۔ آپ سے ایک نہیں سنبھالی جاتی کیا؟۔۔۔ ابتسامہ
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
جو مجھے اپنا بنا کے رکھے گی، میں تو اس کا بن کے رہوں گا، اگر دونوں ہی ایسا کریں گی تو دونوں ہی مجھے ایسا پائیں گیں۔ ان شاءاللہ
عامر بھائی ! گھبرایا نہ کرو یار۔۔۔۔ آپ سے ایک نہیں سنبھالی جاتی کیا؟۔۔۔ ابتسامہ
فکر نہ کریں دونوں ایسا ہونے نہیں دیں گی ، ایک بیوی کھانا بنائے گی تو دوسری اس میں نمک زیادہ ڈال دے گی ابتسامہ
یار میں کہاں گھبراتا ہوں، وہ حدیث نہیں سنی "عورتیں پسلی سے بنائی گئی ہیں اگر سیدھا کرنا چاہوگے تو توڑ بیٹھوں گے." یار اسی وجہ سے قابو میں نہیں ہے. اور میں حدیث پر عمل پیرا ہوں ابتسامہ
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
فکر نہ کریں دونوں ایسا ہونے نہیں دیں گی ، ایک بیوی کھانا بنائے گی تو دوسری اس میں نمک زیادہ ڈال دے گی ابتسامہ
ہاں بھائی یہ بات تو ٹھیک ہے، دونوں میں سے ہر ایک یہی چاہے گی کہ شوہر کا پیار زیادہ میرے لیے ہو، چلو ایک ہی ٹھیک ہے پر نبھانے والی ہو، بیچ سفر میں ہمسفر کو اکیلا نہ چھوڑ جائے۔
یار میں کہاں گھبراتا ہوں، وہ حدیث نہیں سنی "عورتیں پسلی سے بنائی گئی ہیں اگر سیدھا کرنا چاہوگے تو توڑ بیٹھوں گے." یار اسی وجہ سے قابو میں نہیں ہے. اور میں حدیث پر عمل پیرا ہوں ابتسامہ
ہاں یار صحیح کہتے ہو، واقعی جتنا کچھ کر لو، اگر چھوٹی سی غلطی ہو گئی تو پچھلا سارا کیا کرایا گیا۔۔۔ بڑا مشکل ہے ان کو قابو کرنا۔۔۔۔ عامر بھائی کو تو اب تجربہ ہو گیا ہے اچھا خاصہ۔۔۔۔ ابتسامہ
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
ہاں بھائی یہ بات تو ٹھیک ہے، دونوں میں سے ہر ایک یہی چاہے گی کہ شوہر کا پیار زیادہ میرے لیے ہو، چلو ایک ہی ٹھیک ہے پر نبھانے والی ہو، بیچ سفر میں ہمسفر کو اکیلا نہ چھوڑ جائے۔

ہاں یار صحیح کہتے ہو، واقعی جتنا کچھ کر لو، اگر چھوٹی سی غلطی ہو گئی تو پچھلا سارا کیا کرایا گیا۔۔۔ بڑا مشکل ہے ان کو قابو کرنا۔۔۔۔ عامر بھائی کو تو اب تجربہ ہو گیا ہے اچھا خاصہ۔۔۔۔ ابتسامہ
ابھی اتنا تجربہ نہیں ہوا ہے یار ، ابھی بھی سیکھنے میں لگا ہوں. ابتسامہ
جیسے جیسے سیکھتا رہوں گا آپ لوگوں کو تجربہ بتاتا رہوں گا.
یار ایک بات اور یہ تو مذاق ہے میری بیوی ایسی نہیں ہے بہت اچھی ہے، بس نخرے ہیں ، ورنہ وہ مجھے بے وجہ کیوں تنگ کرے گی، ہم آج بھی ایک دوسرے کو پہلے جتنا ہی پیار کرتے ہیں.
 
Top