• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شادی شدہ زندگی کے چمن میں محبت مہکتی رہنی چاہئے

شمولیت
مئی 23، 2013
پیغامات
213
ری ایکشن اسکور
381
پوائنٹ
90
بھائی دو شادیوں کی دعا کروں آپ کے لئے؟ یا بہت سارے بچوں کی. ابتسامہ
ہاہاہاہاہاہا- لگتا ہے عامر بھائی کا تعلق مارکیٹنگ سے ہے جبھی 2 شادیوں کی صورت میں کمپٹیشن کی بات کر رہے ہیں-
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
ہاہاہاہاہاہا- لگتا ہے عامر بھائی کا تعلق مارکیٹنگ سے ہے جبھی 2 شادیوں کی صورت میں کمپٹیشن کی بات کر رہے ہیں-
ایسی بات نہیں ہے بھائی، ایسا کوئی مارکیٹنگ وغیرہ نہیں کرتا، ہاں ارسلان بھائی کی ٹانگ کھینچنے میں مزہ آتا ہے،
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
ابھی اتنا تجربہ نہیں ہوا ہے یار ، ابھی بھی سیکھنے میں لگا ہوں. ابتسامہ
جیسے جیسے سیکھتا رہوں گا آپ لوگوں کو تجربہ بتاتا رہوں گا.
یار ایک بات اور یہ تو مذاق ہے میری بیوی ایسی نہیں ہے بہت اچھی ہے، بس نخرے ہیں ، ورنہ وہ مجھے بے وجہ کیوں تنگ کرے گی، ہم آج بھی ایک دوسرے کو پہلے جتنا ہی پیار کرتے ہیں.
اور کب تک سیکھنے میں لگے رہو گے۔۔ا بتسامہ
ضرور ان شاءاللہ
یار ایک بات اور یہ تو مذاق ہے میری بیوی ایسی نہیں ہے بہت اچھی ہے، بس نخرے ہیں ، ورنہ وہ مجھے بے وجہ کیوں تنگ کرے گی، ہم آج بھی ایک دوسرے کو پہلے جتنا ہی پیار کرتے ہیں.
بھابھی کا اتنا خوف۔۔۔ ابتسامہ
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
ایسی بات نہیں ہے بھائی، ایسا کوئی مارکیٹنگ وغیرہ نہیں کرتا، ہاں ارسلان بھائی کی ٹانگ کھینچنے میں مزہ آتا ہے،
عامر بھائی میری ٹانگ کھینچتے کھینچتے اپنی کھینچوا بیٹھتے ہیں۔ ہاہاہا
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
اور کب تک سیکھنے میں لگے رہو گے۔۔ا بتسامہ
ضرور ان شاءاللہ

بھابھی کا اتنا خوف۔۔۔ ابتسامہ
جب تک موقع ملتا رہا سیکھتے رہیں گے ا شاء الله
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
جب تک موقع ملتا رہا سیکھتے رہیں گے ا شاء الله
بیوی سے گھر میں اور بھائی سے فورم پر۔۔۔ شاباش ۔۔۔ ان شاءاللہ یوں لکھنا ہے۔ ان شاءاللہ
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
عامر بھائی میری ٹانگ کھینچتے کھینچتے اپنی کھنچوا بیٹھتے ہیں۔ ہاہاہا
کہاں ٹانگ کھینچ لی میری. میں تو جو سچ ہے وہی کہتا ہوں، اگر کچھ چھپایا ہوتا اور آپ کو معلوم ہو جائے تب آپ ٹانگ کھینچتے
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
بیوی سے گھر میں اور بھائی سے فورم پر۔۔۔ شاباش ۔۔۔ ان شاءاللہ یوں لکھنا ہے۔ ان شاءاللہ
آپ سے کیا سیکھنا ہے یار، آپ تو ابھی قطار میں ہے.
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
کہاں ٹانگ کھینچ لی میری. میں تو جو سچ ہے وہی کہتا ہوں، اگر کچھ چھپایا ہوتا اور آپ کو معلوم ہو جائے تب آپ ٹانگ کھینچتے
ارے جناب آپ کی ٹانگیں کون کھینچ سکتا ہے بھابھی کے سوا۔
 
Top