رانا ابوبکر
تکنیکی ناظم
- شمولیت
- مارچ 24، 2011
- پیغامات
- 2,075
- ری ایکشن اسکور
- 3,040
- پوائنٹ
- 432
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
شادی میں باجہ یعنی یک طرفہ دف بجانے کی ممانعت ہے یا کیا بعض کہتے ہیں۔ کہ حضرت خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے عقد میں یک طرفہ دف بجایاگیا تھا۔