• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شادی کی دوسری دس راتیں کتاب

شمولیت
جنوری 19، 2017
پیغامات
82
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
40
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
مجھے ابو اسامہ گوندلوی صاحب کی کتاب شادی کی دوسری دس راتیں بجواب شادی کی پہلی دس راتیں پی ڈی ایف میں چاھیے.
ڈائریکٹ لنک ھو تو بہتر ھے ایکسپائر شدہ لنک نہ دیں شکریہ
جزاک اللہ خیرا
اللہ آپکی محنت وکاوش قبول فرمائیں آمین
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاکم اللہ خیرا محترم شیخ

لیکن سمجھ میں یہ نہیں آیا کہ اس کتاب کے نام اور اسکے اندر کے موضوعات میں کیا ربط ہے؟؟؟
میں نے کتاب کا نام دیکھا.
شادی کی دوسری دس راتیں بجواب شادی کی پہلی دس راتیں
تو حیران ہوا کہ یہ شادی کے متعلق کس کتاب کا جواب ہے. سوچا کہ شاید کوئی دین بیزار ہوگا جسکا رد لکھا گیا ہوگا. لیکن ڈاؤنلوڈ کرنے کے بعد تو میں مزید حیران ہوا.... ابتسامہ
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
عمر اثری بھائی! حدیث بیزاروں کی کی بھی ایک پود پائی جاتی ہے!
جو حدیث کو مانتی تو ہے لیکن،،،،
 
شمولیت
جنوری 19، 2017
پیغامات
82
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
40
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
جزاک اللہ خیرا ابن داوود بھائ.
تو حیران ہوا کہ یہ شادی کے متعلق کس کتاب کا جواب ہے. سوچا کہ شاید کوئی دین بیزار ہوگا جسکا رد لکھا گیا ہوگا. لیکن ڈاؤنلوڈ کرنے کے بعد تو میں مزید حیران ہوا.... ابتسامہ
بھائ یہ بھی دین بیزار لوگ ھیں جس طرح اس کتاب میں احادیث نبوی اور سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کا مزاق بنایا گءا جس طرح کی زبان استعمال کی گئ اس طرح کی زبان دین بیزار لوگ ہی کرتے ھیں.
 
Top