سیدناحسن کا نسب حضور نبی اکرمﷺ سے منسوب ہے اور یہ قیامت میں جب ہر نسب منقطع ہوجائے گا یہ برقرار رہے گا
امام جلال الدین سیوطی نے جامع الصغیر میں حضرت عمر سے ایک روایت بیان کی ہے کہ
كلُّ بَني أُنثى فإنَّ عَصَبَتَهم لأبيهِم ما خلا ولَدَ فاطِمةَ فإنِّي أنا عَصَبَتُهم وأنا أبوهُم
الراوي: عمر بن الخطاب المحدث: السيوطي - المصدر: الجامع الصغير - الصفحة أو الرقم: 6294
خلاصة حكم المحدث: حسن
''حضرت عمر بن خطاب کہتے ہیں : میں نے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا " ہر عورت کے بیٹوں کی نسبت ان کے باپ کی طرف ہوتی ہے ماسوائے فاطمہ کی اولاد کے، کہ میں ہی ان کا نسب ہوں اور میں ہی ان کا باپ ہوں۔''
ایسی ہی ایک امام جلال الدین سیوطی نے جامع الصغیر میں سیدہ فاطمہ بنت رسول اللہ ﷺ سے بھی روایت کی ہے
اس فرمان مصطفیٰﷺ سے معلوم ہوا کہ حضرت سیدنا حسن جو کے فرزند سیدہ فاطمہ ہیں ان کا نسب رسول اللہﷺ سے منسوب ہے
2 - كلُّ سببٍ و نسبٍ منقطعٌ يومَ القيامةِ، إلا سببِي ونسبِي
الراوي: عمر بن الخطاب و ابن عباس و المسور بن مخرمة المحدث: السيوطي - المصدر: الجامع الصغير - الصفحة أو الرقم: 6309
خلاصة حكم المحدث: صحيح
حضور نبی کریمﷺ نےفرمایا " قیامت کے دن میرے حسب و نسب کے سواء ہر سلسلہ نسب منقطع ہو جائے گا. ہر بیٹے کی باپ کی طرف نسبت ہوتی ہے ماسوائے اولادِ فاطمہ کے کہ ان کا باپ بھی میں ہی ہوں اور ان کا نسب بھی میں ہی ہوں۔''
سیدنا حسن کی یہ بہت بڑی فضیلت ہے کہ کل قیامت میں جب سارے نسب منقطع ہوجائیں گے اس وقت بھی سیدنا امام حسن کا نسب رسول اللہﷺ سے قائم رہے گا