• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شاہد بھائی کا ایکسڈینٹ،شاہد بھائی کے لیے دعا کریں

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کل اتوار والے دن محمد شاہد بھائی کا ایکسڈینٹ ہو گیا ہے۔محمد شاہد بھائی بائیک کے پھسلنے کی وجہ سے گر پڑے جس کی وجہ سے انہیں شدید چوٹیں آئیں۔اللہ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے بھائی محمد شاہد کو صحت و عافیت سے نوازے آمین
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اللہ تعالیٰ انہیں شفائے کاملہ عطا فرمائیں اور اس تکلیف کو ان کے درجات کی بلندی کا سبب بنا دیں۔ آمین۔
بائیک خطرناک سواری ہے اور بدقسمتی سے ہمارے یہاں ذرا بھی احتیاطی تدابیر اختیار نہیں کی جاتیں۔ اللہ رحم فرمائے۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کل اتوار والے دن محمد شاہد بھائی کا ایکسڈینٹ ہو گیا ہے۔محمد شاہد بھائی بائیک کے پھسلنے کی وجہ سے گر پڑے جس کی وجہ سے انہیں شدید چوٹیں آئیں۔اللہ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے بھائی محمد شاہد کو صحت و عافیت سے نوازے آمین
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
او ہو انا للہ
اللہ تعالیٰ شاہد بھائی کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے ۔ آمین
 

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,656
پوائنٹ
186
وعلیکم السلام ورحمتہ للہ وبرکاتہ !!! اللہ سبحان و تعالیٰ برادر محمد شاہد کو مکمل صحت عطا فرمائے۔ آمين يا حي و يا قيوم
اللهم اشف مرضانا ومرضى المسلمين آمین۔
 
Top