• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شاہ رخ خان اور حافظ سعید

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
حافظ سعید صاحب کے حوالہ سے یہ خبر پہلے بھی چھپ چکی ہے اور آج کے جنگ میں دوبارہ شائع ہوئی ہے۔ کیا کوئی اس خبر کی تصدیق یا تردید کرسکتا ہے۔
abc.GIF

abcd.GIF


نوٹ: واضح رہے کہ شاہ رخ خان دیگر عام بھارتی مسلم اداکاروں کی طرح نہیں ہے۔ بلکہ اس نے ایک ہندو سے شادی کر رکھی ہے۔ اپنے گھر میں مندر بنا رکھا ہے اور کھلے عام پوجا پاٹ کرنے والا ”مشرک-مسلمان“ ہے۔
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
نوٹ: واضح رہے کہ شاہ رخ خان دیگر عام بھارتی مسلم اداکاروں کی طرح نہیں ہے۔ بلکہ اس نے ایک ہندو سے شادی کر رکھی ہے۔ اپنے گھر میں مندر بنا رکھا ہے اور کھلے عام پوجا پاٹ کرنے والا ”مشرک-مسلمان[/HL]“ ہے۔
یوسف ثانی بھائی۔کیا مشرک ہونے کے بعد کوئی مسلمان رہتا ہے؟یعنی یہ ایک نئی اصطلاح ہے۔کہ مشرکمسلمان؟
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
وَمَا يُؤْمِنُ أَكْثَرُهُمْ بِاللّهِ إِلاَّ وَهُم مُّشْرِكُونَ
اور ان میں سے اکثر لوگ باوجود اللہ پر ایمان رکھنے کے بھی مشرک ہی ہیں
12:106
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964

HUMAIR YOUSUF

رکن
شمولیت
مارچ 22، 2014
پیغامات
191
ری ایکشن اسکور
56
پوائنٹ
57
ویسے ان "مشرک ۔مسلمانوں" کا تو ایسا ہی انجام ہونا چاہئے جیسا شاہ رخ خان جیسے نام نہاد مسلمان کا انڈیا میں ہورہا ہے۔ اور ہم میں سے بہت سے لوگ جو ہر وقت انڈیا انڈیا کی راگ پاٹ الاپ رہے ہوتے ہیں، انکو کو ٹرک میں بھر بھر کر انڈیا ہی روانہ کردینا چاہئے۔
 

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

فیس بک کے برعکس ٹوئٹر پر زیادہ سے زیادہ "صرف 140 حروف" کا پیغام بھیجا جاسکتا ہے، پانچ ٹوئٹس پر مشتمل پیغام پڑھ کر مکمل بات سمجھی جاسکتی ہے کہ "صرف شاہ رخ خان" اکیلے کو ہی پاکستان آنے کی دعوت نہیں دی جارہی....

1. Discrimination against minorities in India particular Muslims are proof enough that Modi's India no more secular. Its fascist Hindu state -1

2. We welcome Indian Intellectuals raising voice against intolerance inflicted by Hindu extremists if & whenever they come to Pakistan -2

3. We would be pleased to demonstrate to them JuD's ongoing relief and rehabilitation efforts for minorities living in Pakistan -3

4. Even the renowned Indian Muslims in the field of sports,academia, arts & culture are fighting a constant battle for identity inside India -4

5. Any such Muslim, even Shahrukh who is facing difficulty and discrimination in India because of Islam are invited to stay in Pakistan - End

حافظ سعید صاحب کے ٹوئیٹر اکاؤنٹ کا حوالہ اوپر خضر بھائی کے پیغام میں موجود ہے.
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

دعوت ایک کو ھے یا سب کو، فار ایور ہے یا مہمان نوازی کے لئے،
اگر فار ایور ھے تو پھر ایسا ممکن نہیں کیونکہ دعوت وزارت داخلہ و خارجہ و حکومت کی جانب سے نہیں،یہ صرف بیان تک ہی بات ہوتی ھے حقیقت سے ان کا کوئی تعلق نہیں، اگر حکومت کی جانب سے بھی ہو تو بھی کوئی یہاں نہیں آئے گا، کیونکہ انڈین گورنمنٹ ان کا روپیہ ٹرانسفر نہیں کرنے دے گی، یوسف خان المعروف دلیپ کمار کے ساتھ بھی ہو چکا ہوا ھے۔ اس کے علاوہ جو اپنے فنکار وہاں جاتے ہیں پہلے انہیں تو روکیں۔ وزٹ پر آ جا سکتے ہیں جب چاہیں اس پر بھی دیکھنا پڑتا ھے کہ کہیں کسی لسٹ میں نام نہ آ جائے۔

والسلام
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
یوسف ثانی بھائی۔کیا مشرک ہونے کے بعد کوئی مسلمان رہتا ہے؟یعنی یہ ایک نئی اصطلاح ہے۔کہ مشرکمسلمان؟
زاہد بھائی! شاہ رُخ خان کا ”مشرک“ ہونا تو کسی شک و شبہ سے بالا تر ہے جبکہ اس دھاگہ میں حافظ سعید صاحب کے ٹویٹ پر سوال اٹھایا گیا ہے کیونکہ محترم حافظ سعید صاحب نے تو اپنے ٹویٹ میں شاہ رُخ خان کو صاف صاف ”مسلم“ میں ”شمار“ کیا ہے۔ میں نے تو ”مشرک - مسلمان“ لکھا ہے اور وہ بھی ”واوین“ کے ساتھ ۔
کچھ ”واوین“ کے بارے میں

آپ کو مجھ سے پہلے حافظ صاحب سے پوچھنا چاہئے کہ وہ شاہ رُخ کو ”مسلم“ میں کیسے شامل کر رہے ہیں اور وہ بھی تواتر کے ساتھ۔

Nov 3
Any such Muslim, even Shahrukh who is facing difficulty and discrimination in India because of Islam are invited to stay in Pakistan - End
[/URL]
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
السلام علیکم

دعوت ایک کو ھے یا سب کو، فار ایور ہے یا مہمان نوازی کے لئے،
اگر فار ایور ھے تو پھر ایسا ممکن نہیں کیونکہ دعوت وزارت داخلہ و خارجہ و حکومت کی جانب سے نہیں،یہ صرف بیان تک ہی بات ہوتی ھے حقیقت سے ان کا کوئی تعلق نہیں، اگر حکومت کی جانب سے بھی ہو تو بھی کوئی یہاں نہیں آئے گا، کیونکہ انڈین گورنمنٹ ان کا روپیہ ٹرانسفر نہیں کرنے دے گی، یوسف خان المعروف دلیپ کمار کے ساتھ بھی ہو چکا ہوا ھے۔ اس کے علاوہ جو اپنے فنکار وہاں جاتے ہیں پہلے انہیں تو روکیں۔ وزٹ پر آ جا سکتے ہیں جب چاہیں اس پر بھی دیکھنا پڑتا ھے کہ کہیں کسی لسٹ میں نام نہ آ جائے۔

والسلام
بہت اہم نکات اٹھائے ہیں @کنعان بھائی آپ نے ۔ کاش یہ نکات کوئی حافظ صاحب تک بھی پہنچا سکے۔
 
Top