• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شاہ سلمان کے خصوصہ فرمان پر ڈاکٹر ذاکر نائیک کو سعودی شہریت دے دی گئی

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
شاہ سلمان کے خصوصہ فرمان پر ڈاکٹر ذاکر نائیک کو سعودی شہریت دے دی گئی
پير 22 مئ 2017

ریاض: سعودی عرب نے معروف بھارتی مذہبی اسکالر اور مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک کو شہریت دیدی۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بھارت سے تعلق رکھنے والے51 سالہ مذہبی اسکالرکو سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی خصوصی مداخلت پر شہریت دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ شہریت دینے کا مقصد انھیں انٹرپول کے ہاتھوں گرفتاری سے بچانا ہے کیونکہ بھارت میں ان پر نوجوانوں کو جہاد اور دہشت گردی پراکسانے کے مقدمات درج ہیں اور گزشتہ ماہ بھارتی عدالت 2 مرتبہ ان کے ورانٹ گرفتاری جاری کر چکی ہے۔


ح
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
کیا یہ خبر تصدیق شدہ ہے؟
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
سعودیہ کے کسی معتبر اخبار کے حوالہ سے یہ خبر سامنے نہیں آئی ۔ حقیقت اللہ بہتر جانتا ہے ۔
 
Top