• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شاہ عبداللہ بن عبد العزیز رحمہ اللہ کی قبر .... ایک منظر اور ایک سبق !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
شاہ عبداللہ بن عبد العزیز رحمہ اللہ
کی سادہ سی قبر
10926421_927715167247583_2868794135350582201_n.jpg


كُلُّ مَنْ عَلَيْهَا فَانٍ ۰ وَيَبْقَىٰ وَجْهُ رَبِّكَ ذُو الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ
جو (مخلوق) زمین پر ہے سب کو فنا ہونا ہے۔ ور تمہارے پروردگار ہی کی ذات (بابرکات) جو صاحب جلال وعظمت ہے باقی رہے گی


(سورة الرحمن 26،27)
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
شاہ عبداللہ بن عبد العزیز رحمہ اللہ کی قبر ....
ایک منظر اور ایک سبق !!!



لنک



10928860_379510542230846_3128506504232646878_n.jpg
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
شاہ عبداللہ بن عبد العزیز رحمہ اللہ
کی سادہ سی قبر


10993 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں


كُلُّ مَنْ عَلَيْهَا فَانٍ ۰ وَيَبْقَىٰ وَجْهُ رَبِّكَ ذُو الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ
جو (مخلوق) زمین پر ہے سب کو فنا ہونا ہے۔ ور تمہارے پروردگار ہی کی ذات (بابرکات) جو صاحب جلال وعظمت ہے باقی رہے گی


(سورة الرحمن 26،27)
لیکن بھائی ساتھ والی قبر ایک بالشت سے زیادہ ہے
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
لیکن بھائی ساتھ والی قبر ایک بالشت سے زیادہ ہے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
محترم طلحہ بھائی!
جس کو آپ قبر سمجھ رہے ہیں وہ قبر کی کھودائی سے نکالی گئی مٹی کا ڈھیر ہے۔
 

عبداللہ حیدر

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
316
ری ایکشن اسکور
1,018
پوائنٹ
120
السلام علیکم،
یہ مناظر عبرت کی تصویر بن کر آنکھوں میں بسیرا کیے ہوئے ہیں۔ سانس کی ڈوری کٹنے کی دیر ہوتی ہے، دنیا کا طاقتور ترین بادشاہ، اربوں ڈالرز کا مالک سب کچھ چھوڑ کر چل دیتا ہے۔ ساری دولت اور جاہ و حشمت دھری رہ جاتی ہے۔ ان فی ذالک لذکریٰ لمن کان لہ قلب
اجل نے نہ کسریٰ ہی چھوڑا نہ دارا
اسی سے سکندرسا فاتح بھی ہارا
ہر ایک چھوڑ کے کیاکیا حسرت سدھارا
پڑا رہ گیا سب یہیں ٹھاٹ سارا

جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے
یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
جب لاد چلے گا بنجارہُ
ٹک حرص و ہوا کو چھوڑ مياں، مت ديس بديس پھرے مارا
قزٌاق اجل کا لوٹے ہے دن رات بجا کر نقٌارا

کچھ کام نہ آوے گا تيرے، يہ لعل، زمٌرد، سيم و زر
جب پُونجي بات ميں بکھرے گي، پھر آن بنے گي جان اوپر
نقٌارے، نوبت، بان، نشاں، دولت، حشمت، فوجيں، لشکر
کيا مسند، تکيہ، مِلک، مکاں، کيا چوکي، کرسي، تخت، چھپٌر
سب ٹھاٹھ پڑا رہ جاوے گا، جب لاد چلے گا بنجارا
 
Top