• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شرح اسماءِ حسنٰی

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
الصَّبُورُ

(صبر کرنے والا)​

گناہ گاروں کو مہلت دینے والا اور عذاب کرنے میں جلدی نہ کرنے والا۔ (البیھقی والغزالی)
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
ناظرین
ان کے علاوہ دیگر اسماء مبارکہ بھی ہیں جو امام بیھقی نے اپنی کتاب الاسماء والصفات میں اور شرح اسماء الحسنیٰ بنام الموضح للطریق و الفسطاط للتحقیق مصنف محی الدین ابوالعباس احمد بن علی البونی القریشی وغیرہ میں دیکھنے چاہئیں۔
ان تمام ناموں سے دعا مانگی جاسکتی ہے جس نام کا بھی مطلب سے تعلق ہو، اس کے وسیلہ سے مانگا جائے۔ مثلا رزق کے لیے یا رزاق، گناہ بخشوانے کے لیے یا غفار یا غفور، راہنمائی کے لیے یا رشید یا ہادی۔ مظلومیت کی حالت میں یا قہار یا جبار یا مقسط۔ علم کی طلب کے لیے یا علیم، عزت مانگنے کے لیے یا معز، امن کی طلب کے لیے یا سلام یا مومن۔۔ علی ھذالقیاس تمام ناموں کو استعمال کرکے بندہ اپنے مالک سے دعا مانگ سکتا ہے۔

تمت بالخیر​
 
عبدالمنان

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 04، 2015
پیغامات
735
ری ایکشن اسکور
178
پوائنٹ
123
السلام عليكم و رحمة الله وبركاته

ما شاء الله، جزاك الله خيرا بھائی

اگر آپ اس کتاب میں پیش کی گئی احادیث پر شیخ البانی رحمہ اور دوسرے محدثین کا حکم بھی لگاتے تو اور مفید ہوتا،

جیسے اس کتاب کی پہلی حدیث کو امام ترمذی نے غریب اور شیخ البانی نے ضعیف کہا ہے۔ اور شیخ عبدالرحمن مبارکپوری رحمہ اللّٰہ نے اس حدیث کی شرح میں مفصل اور مفید کلام کیا ہے۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
السلام عليكم و رحمة الله وبركاته

ما شاء الله، جزاك الله خيرا بھائی

اگر آپ اس کتاب میں پیش کی گئی احادیث پر شیخ البانی رحمہ اور دوسرے محدثین کا حکم بھی لگاتے تو اور مفید ہوتا،

جیسے اس کتاب کی پہلی حدیث کو امام ترمذی نے غریب اور شیخ البانی نے ضعیف کہا ہے۔ اور شیخ عبدالرحمن مبارکپوری رحمہ اللّٰہ نے اس حدیث کی شرح میں مفصل اور مفید کلام کیا ہے۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاکم اللہ خیرا محترم @محمد نعیم یونس صاحب حفظہ اللہ!
اگر یہ کام ہو گیا تو یہ کتاب بہت ہی زبردست ہوگی. ان شاء اللہ
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام عليكم و رحمة الله وبركاته

ما شاء الله، جزاك الله خيرا بھائی

اگر آپ اس کتاب میں پیش کی گئی احادیث پر شیخ البانی رحمہ اور دوسرے محدثین کا حکم بھی لگاتے تو اور مفید ہوتا،

جیسے اس کتاب کی پہلی حدیث کو امام ترمذی نے غریب اور شیخ البانی نے ضعیف کہا ہے۔ اور شیخ عبدالرحمن مبارکپوری رحمہ اللّٰہ نے اس حدیث کی شرح میں مفصل اور مفید کلام کیا ہے۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جزاک اللہ خیرا
محترم بھائی!
یہ علماء کا کام ہے..
میں نے کتاب پیش کر دی ہے..آپ متعلقہ احادیث کا اقتباس لے کر حکم بیان کرتے جائیں..میں ان شاء اللہ تدوین کرتا جاؤں گا..
بارک اللہ فیک
 
Top