- شمولیت
- اگست 25، 2014
- پیغامات
- 6,372
- ری ایکشن اسکور
- 2,589
- پوائنٹ
- 791
اور اگر آپ عالم ہیں !
تو دلیل سے بتائیں ،یہ ذاتی اور عطائی کا کیا چکر ہے،یہ کس کی گھڑی ہوئی اصطلاح ہے ؟؟
سیدھی اور صاف قرآنی اصطلاح ۔۔خالق و مخلوق ۔۔کیوں نہیں ؟؟ ۔۔لا یخلقون شیئاً وھم یخلقون
پھر آپ نے ۔تفتازانی ۔۔کا نام لیا ۔۔یاد رہے یہ مولوی تفتازانی ،صحیحین کی احادیث کو ظنی مانتا ہے اور عقائد میں ظنی بات دلیل نہیں ہوتی
جبکہ آپ نے یہ بتانے کےلئے کہ یہ امت شرک نہیں کرے گی صحیح بخاری کی حدیث کو دلیل بنایا ہے،