عابدالرحمٰن
سینئر رکن
- شمولیت
- اکتوبر 18، 2012
- پیغامات
- 1,124
- ری ایکشن اسکور
- 3,234
- پوائنٹ
- 240
السلام علیکممفتی صاحب آپ کی پیش کردہ اس نص میں میرے سوال کا جو جواب ہے وہ ہائی لائٹ کر دیجئے اور اس علم کا نام بھی لکھ دیجئے۔
میں نے کہا تھا کہ حضرت خضرؑ کی شخصیت کا تعین ہو جائے تو یہ مسئلہ واضح ہو سکتا ہے۔ لیکن آپ نے اس میں بھی دو رائے دے دی ہیں نبی یا ولی۔
آپ کے نزدیک نبی اور ولی میں کوئی فرق نہیں ہے؟
اگر نبی اور ولی میں فرق ہے تو پھر کھلے الفاظ میں بتلا دیجئے کہ آپ کے نزدیک حضرت خضرؑ نبی ہیں یا ولی؟
بہت خوب جناب سبحان اللہ کیا کہنے جواب نہیں
علم کے بارے میں آپ کو بتانا ہے مجھے نہیں میرے بتائے ہوئے کو تو آپ پہلے ہی قربان کرچکے ہیں میرے الہام پر اپنے الہام کو سوار کردیا یہ تو میرا حق بنتا ہے کہ آپ نے کس بنا پر رد کیا ہے میرا سوال اپنی جگہ قائم ہے وہ کون سا علم تھاجس کو آپ بتانے سے گریز کررہے ہیں میرے بھائی جس طمطراق سے رد کیا ہے اسی انداز میں ثبوت دیجئےپیش کردہ اس نص میں میرے سوال کا جو جواب ہے وہ ہائی لائٹ کر دیجئے اور اس علم کا نام بھی لکھ دیجئے
اور دوسرا اعتراض آپنے یہ قائم کیا تھا
دنیا کے عجائبات کی اور سیر ہوجاتی اس میں کون سی بات قابل اعتراض ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟اگر حضرت موسیٰ علیہ السلام حضرت خضر علیہ السلام کی باتوں پر باوجود عہدو پیمان کے اعتراض نہ کرتے تو حضرت موسیٰ علیہ السلام کو دنیا کے عجائبات کی اور سیر ہوجاتی
اس کا کوئی جواب نہیں اور نیا مہرا کھولنے کی تیاری کردی محترم پہلے اس کو نبٹا لیں تبھی آگے چلتے ہیں اور ویسے بھی یہ میرا موضوع نہیں کہ حضرت خضر علیہ السلام نبی تھے یا ولی یا آپ کے بقول فرشتہ اور جو ترجمہ میں لکھا ہے وہ میرا نہیں وہ حفیظ جالندھری کا ہے جس کو میں نے صرف ساٖٖفٹ ویر سے پیسٹ کیا ہے