عمر اثری
سینئر رکن
- شمولیت
- اکتوبر 29، 2015
- پیغامات
- 4,404
- ری ایکشن اسکور
- 1,137
- پوائنٹ
- 412
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ.
ان دنوں میری طبیعت کچھ ٹھیک نہیں ہے. کچھ افاقہ ہوتا ہے تو اگلے ہی دن پھر طبیعت خراب ہو جاتی ہے. اسکے علاوہ میرے کئ ساتھی بیمار ہیں کوئ ڈینگو سے متاثر ہے کوئ چکن گنیا سے تو کوئ وائرل سے. اس لۓ آپ سے دعاؤں کی پرخلوص درخواست ہے.