• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شيخ رفيق طاهر صاحب کہاں ہیں ؟

شمولیت
مارچ 08، 2012
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
147
پوائنٹ
89
بسا کر شوق ماضی اپنے دل میں پھر چلے آئے
کہ جنکے عزم پختہ ہوں وہ تھک جایا نہیں کرتے
ہمارے ذہن میں اب ڈر نہیں سود وزیاں کا کچھ
کہ جنکی دور منزل ہو وہ گھبرایا نہیں کرتے
نکلتے ہیں جو حق کے راستہ میں سر بکف ہو کر
وہ زیرک لوگ ہوتے ہیں بھٹک جایا نہیں کرتے
خرد والے جو ہوتے ہیں علم کا بھرم رکھتے ہیں
وہ عالی ظرف ہوتے ہیں خطا کھایا نہیں کرتے
جو نظریات کے حامل ہوں , اہل عقل ودانش ہوں
قدم آگے بڑھاتے ہیں , وہ لوٹ آیا نہیں کرتے
ہوں جنکے حوصلے اونچے مدد اللہ کی شامل ہو
پھر انکے سامنے شام وسحر آیا نہیں کرتے
تیری اس فکر سے طیب فلک سے یوں صدا آئی
جو جبل علم کے راہی ہوں وہ رک جایا نہیں کرتے
اللھم اجعلنا منھم۔۔
اھلا وسھلا ومرحبا بکم۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
خوش آمدید محترم شیخ رفیق طاہر صاحب ۔
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
خوش آمدید محترم شیخ۔۔۔ مجھ سمیت کثیر تعداد میں لوگ آپ کے لیے دعا گو تھے۔اپنے احوال سے ضرور آگاہ کیجیئے۔۔۔۔اللہ تعالی آپ کی حفاظت فرمائے۔آمین
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
السلام علیکم۔۔۔
خوش آمدید شیخ رفیق طاہر حفظہ اللہ۔۔۔
آپ کو یہاں دیکھ کر بہت خوشی ہورہی ہے۔۔۔
آپ کے حوالے سے پھیلی ہوئی خبر نے بہت اداس رکھا۔۔۔
لیکن اللہ تعالٰی کا احسان ہے اُس نے دوبارہ آپ کو ہم سے جوڑ دیا۔۔۔
جس کے لئے ہم اپنے رب کریم کے بےحد ممون ہیں۔۔۔
اور دعاگو ہیں کہ اللہ تعالٰی آپ کو ہر آزمائش سے محفوظ رکھیں۔۔۔
بہت خوشی ہوئی آپ کو دوبارہ یہاں دیکھ۔۔۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,591
پوائنٹ
791
السلام علیکم :
اللہ کا شکر ہے ،کہ آپ واپس تشریف لائے ۔۔۔لہ الحمد حمداً کثیراً
رب العزت آپ کی حفاظت فرمائے ۔اور تشنگان علم کے لئے نفع کا ذریعہ بنائے۔آمین
 
شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
277
پوائنٹ
71
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یحفظک بحفظہ الذی لا یرام و لا یضام و بعینہ التی لا ترام و احسن عاقبتک فی امورک کلھا و اجرک من خزی الدنیا و الاخرۃ
و اسالہ سبحانہ ان یوفقک لکل خیر و یثبتک علی الحق
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
خوش آمدید محترم شیخ۔۔
آپ کی آمد کا پڑھ کر خوشی ہوئی اللہ ہم سب کی حفاظت فرمائے ۔۔۔۔آمین
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
Top