• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکر الْحَمْدُ لِلَّهِ

شمولیت
مئی 23، 2013
پیغامات
213
ری ایکشن اسکور
381
پوائنٹ
90
السلام علیکم ورحمت اللہ
جزاک اللہ خیر
بهائ کیا اسے یونیکوڈ میں کنورٹ کر سکتے ہیں
وعلیکم السلام ورحمت اللہ قاسم بھائ-
میری اردو ٹائپنگ بہت کمزور ہے، اس لئے اسے اس طرح شئیر کیا- اگر کوئی I T کا ماہر فورم پر موجود ہے تو اس سے میری یہ درخواست ہے کہ Imageکو unicode میں Convert کرنے کا طریقہ بتا دیں-جزاک اللہ خیر
 
گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
Imageکو unicode میں Convert کرنے کا طریقہ بتا دیں-جزاک اللہ خیر
جناب وقاص صاحب !
انگلش وعربی ٹیکسٹ پر مشتمل تصویر کو یونیکوڈ میں او سی آر سافٹ کے تھرو کنورٹ کیا جاسکتا ہے لیکن وہ تصویر جو اردو ٹیکسٹ پر مشتمل ہو، اس کو یونیکوڈ میں کنورٹ کرنے کےلیے ابھی کوئی الگ پروگرام نہیں آیا۔ اور موجودہ او سی آر اس کو سپورٹ نہیں کرتا۔
 
شمولیت
مئی 23، 2013
پیغامات
213
ری ایکشن اسکور
381
پوائنٹ
90
جناب وقاص صاحب !
انگلش وعربی ٹیکسٹ پر مشتمل تصویر کو یونیکوڈ میں او سی آر سافٹ کے تھرو کنورٹ کیا جاسکتا ہے لیکن وہ تصویر جو اردو ٹیکسٹ پر مشتمل ہو، اس کو یونیکوڈ میں کنورٹ کرنے کےلیے ابھی کوئی الگ پروگرام نہیں آیا۔ اور موجودہ او سی آر اس کو سپورٹ نہیں کرتا۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
وقاص بھائی،
آپ کی آئی ڈی کے ساتھ دو مسائل ہیں۔
ایک تو آپ کی آئی ڈی انگریزی حروف میں ہے جو اردو فورم پر جچتی نہیں۔
دوسرے یہ آئی ڈی بھی بہت بڑی ہے۔
فورمز کی لسٹ میں جہاں آخری پوسٹ یا دھاگا آپ کا شروع کردہ ہو، وہاں دھاگے کا عنوان بہت بڑا ہو جاتا ہے آپ کے نام کی وجہ سے۔
لہٰذا گزارش ہے کہ کوئی مناسب نام منتخب کر لیں۔ ممکن ہو تو اردو میں ورنہ موجودہ نام کو چھوٹا کر لیں۔ آپ نام بتا دیں، تبدیلی میں کر دیتا ہوں۔

دوسرا مسئلہ آپ کے سگنیچر میں ہے۔ سگنیچرز کو ہائی لائٹ نہ کریں، ہیڈنگ نہ لگائیں اور تین لائنوں سے غیر ضروری طور پر بڑا بھی نہ کریں۔ یہ آنکھوں پر بوجھل معلوم ہوتا ہے۔ امید ہے تعاون فرمائیں گے۔
 
رہنمائی کے لئے جزاک اللہ خیرا کثیرا شاکر بھائی
سگنیچر آپکی رہنمائی کے مطابق ایڈٹ کر دیئے ہیں-آئی ڈی میں آپکی مدد درکار ہے- اگر وقاص عبدالقیوم پورا اردو میں آجائے تو بہترین ہو جائیگا-
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
رہنمائی کے لئے جزاک اللہ خیرا کثیرا شاکر بھائی
سگنیچر آپکی رہنمائی کے مطابق ایڈٹ کر دیئے ہیں-آئی ڈی میں آپکی مدد درکار ہے- اگر وقاص عبدالقیوم پورا اردو میں آجائے تو بہترین ہو جائیگا-
میرے خیال سے یا وقاص کر لیں یا عبدالقیوم کر لیں۔ پورا نام اردو میں بھی کافی بڑا ہو جائے گا۔
اس کا آپ ہی کو نقصان یہ ہوگا کہ لوگ آپ کو ٹیگ کرنے میں مشقت محسوس کریں گے۔
 
Top