• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شھادۃ الثانویہ الخاصہ کا نصاب ؟؟؟

میرب فاطمہ

مشہور رکن
شمولیت
جون 06، 2012
پیغامات
195
ری ایکشن اسکور
218
پوائنٹ
107
سسٹر عامہ میں نے پرائیویٹ کیا تھا اور اب خاصہ بھی پرائیویٹ کرنا چاہ رہی ہوں ۔۔ بیچلرز بھی مکمل ہے اس لئے ڈگری کی چینجگ کا کوئی ایشو نہیں ۔۔
میں نے بھی پرائیویٹ ہی کیا ہے۔۔۔۔
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
جامعہ سلفیہ سے معلوم کیا ہے ان کا کہناہے پرائیویٹ داخلہ بھیج سکتے ہیں ۔۔۔الحمد للہ
 

بشیراحمد

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
101
ری ایکشن اسکور
459
پوائنٹ
115
میری تمام طلبہ وطالبات سے یہی گذارش ہے کہ پرائیوٹ امتحانات دے کر اپنے لئے خطرہ مول نہ لیں ۔ اگر السلفیہ والے اجازت دے رہے ہیں یہ تو رولز کی وایولیشن ہے ۔۔کل جب العالمیہ کی ڈگری ایچ ای سی جائے گی تو قانونی طور پر ڈبل ایم اے کا ایکولینس لیٹر نہیں حاصل کر پائے گی۔وفاق والے اس وقت صرف یہ کہہ دیں گے ہم نے تو ڈگری دینی تھی وہ دے دی منوانا ہمارا کام نہیں ہے ۔
 

بشیراحمد

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
101
ری ایکشن اسکور
459
پوائنٹ
115
اگر کسی بھائی یا بہن نے آئی بی سی سی سے العامہ کے میٹرک ہونے یا الخاصہ کے ایف اے کے مساوی ہونے کا لیٹر لیا ہوا ہے تو وہ یہاں تفصیل سے شیئر کرے ۔۔۔۔۔۔
 

فیضان یوسف

مبتدی
شمولیت
فروری 28، 2016
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
2
سسٹر عامہ میں نے پرائیویٹ کیا تھا اور اب خاصہ بھی پرائیویٹ کرنا چاہ رہی ہوں ۔۔ بیچلرز بھی مکمل ہے اس لئے ڈگری کی چینجگ کا کوئی ایشو نہیں ۔۔
جناب یہ درست نہیں ہے
 
Top