• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شہید !! یہ لفظ شہید ہے کوئی آسکر ایوارڈ نہیں -------

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
شہادت ایک ایسا رتبہ ہے جسے پانے کے لیے بڑے بڑے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے بھی دعائیں مانگیں. پھر بھی یہ رتبہ کسی کے حصے میں آیا، کسی کے نہیں.
لیکن ذرا ادھر بھی دیکھ لیجیے سرکار..... یہاں تو لوٹ سیل لگی ہوئی ہے..... پیکج کروایا ہوا ہے لبرلز نے شہادتوں کا..... جنہیں اسلام پر عمل کرتے موت پڑتی ہے، مرتے ہی شہادت کا لیبل لگا کر دفنا دیا جاتا ہے. اپنے مطلب کے لیے انہیں شہادت کی قسمیں تک بھی یاد آ جاتی ہیں.... اللہ اکبر......
سلمان تاثیر شہید
بے نظیر شہید
سورن سنگھ شہید
اور اب امجد صابری شہید....!!!
میرے بھائیو.... شہادت اتنی سستی ہوتی تو صحابہ دعائیں کیوں مانگتے....؟؟؟
یاد رکھیے... مشرک کی موت شہادت نہیں ہوتی چاہے وہ کسی بھی طرح مر جائے، اور نہ ہی اس گندی سیاست کے ٹھیکیدار شہید ہیں.... اللہ تبارک و تعالٰی ہم سب کو ہدایت نصیب فرمائے. آمین ثم آمین

Safi Ullah Siddiqui
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شراب پی کر مرنے والے بھی شہید ہیں‘ قائم علی شاہ

qaim ali shah: OCTOBER 9, 2014

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ کچی شراب پی کر ہلاک ہونیوالے معصوم لوگ تھے، عید پر تھوڑا سا شوق پورا کرلیا، وہ بھی انسان تھے، ان کی جان کی کوئی قیمت نہیں ہے ہم سمجھتے ہیں کہ "وہ بھی شہید ہیں" بیچارے غریب اور معصوم لوگ ہیں، عید منانے کیلئے تھوڑا سا شوق کیا، لیکن ان کو ایسا نہیں کرنا چاہئے تھا‘ وزیراعلیٰ نے کہا کہ زہریلی شراب سے ہونیوالی ہلاکتوں کے ذمہ داران کی صرف معطلی کافی نہیں ہو گی‘ ان کیخلاف کارروائی بھی ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ آئی جی کو یہ احکامات دے دئے ہیں کہ اس معاملے پر 24 گھنٹے کے اندر اندر ایکشن لیا جائے۔

ح


استغفراللہ!

پاکستان سے کسی مذہبی جماعت کا اس پر کوئی بیان ہو تو اسے بھی شیئر کر دیں۔ شکریہ!
کنعان بھائی! پیر سائیں قائم علی شاہ جو سندھ دھرتی کے عظیم سپوت ہیں، یہ پورے سندھ کو اور سب سے پہلے کراچی کو ''موئن جو دڑو'' بنانا کر سند ھ کی دھرتی کو ایک عظیم ورثہ بنانا چاہتے ہیں!
یہی کیا کچھ کم ہے کہ اب تک کراچی کو ''کچرے جودڑو'' تو بنا چکے ہیں!
ہے کوئی ایسا صوبہ جہاں گدھے بھی اسکول جاتے ہوں، اگر ہو ں گے بھی تو تو یقیناً وہاں ڈنگروں کے اسکول اس قدر عام نہ ہو گی جس قدر سندھ میں ہے۔
پیر سائیں قائم علی شاہ کے حوالہ سے برے خیالات کو دل میں جنم نہ لینے دیں!
معذرت کہ زمرہ کے عنوان ست ''ذرا ہٹ کر '' ہے۔
 
Last edited:

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
پیر سائیں قائم علی شاہ جو سندھ دھرتی کے عظیم سپوت ہیں، یہ پورے سندھ کو اور سب سے پہلے کراچی کو ''موئن جو دڑو'' بنانا کر سند ھ کی دھرتی کو ایک عظیم ورثہ بنانا چاہتے ہیں!
کہتے ہیں قائم علی شاہ صاحب اتنے پرانے آدمی ہیں کہ "موہنجوداڑو "تہذیب ابھی وجود میں نہیں آئی لیکن شاہ صاحب اس وقت بھی " قائم " تھے ،
اس لئے اگر وہ " کچھ بہکی بہکی" باتیں کرلیں ،تو گرفت کی ضرورت نہیں
آخر قرآنی حقیقت کی زندہ مثال بھی تو ہونی چاہیئے
(وَمِنْكُمْ مَنْ يُرَدُّ إِلَى أَرْذَلِ الْعُمُرِ لِكَيْلَا يَعْلَمَ مِنْ بَعْدِ عِلْمٍ شَيْئًا )
 
Top