محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
السلام علیکم
امام ابن تیمیہ کون ہیں؟
امام ابن تیمیہ کون ہیں؟
امام ابن تیمیہ کون ہیں؟امام بان تیمیہ کون ہیں؟
ارسلان بھائی !السلام علیکم
امام ابن تیمیہ کون ہیں؟
وعلیکم سلامالسلام علیکم
امام ابن تیمیہ کون ہیں؟
معذرت کے ساتھ کہ یہ تعجب خیز سوال آپ کے لیے ہو گا۔میں ان صاحب(امام ابن تیمیہ) کے بارے میں بہت کچھ سنتا رہا ہوں لیکن مجھے علم نہیں ہے کہ یہ ہیں کون؟معذرت کے اگر ان کے بارے میں میرا پوچھنا آپ کو غلط لگا ہو تو لیکن شاید محدث فورم کا کوئی قانون اس چیز کی ممانعت میں نہیں ہے۔ارسلان بھائی !
تعجب ہے آپ کیسے کیسے سوال پوچھ لیتے ہیں !!!!
آپ کی فراہم کردہ معلومات عربی میں ہونے کے باعث سمجھ میں نہیں آئی۔ابن تیمیہ یہ ہیں
وقال الحافظ جلال الدين السيوطي – رحمه الله - :
ابن تيمية ، الشيخ ، الإمام ، العلامة ، الحافظ ، الناقد ، الفقيه ، المجتهد ، المفسر البارع ، شيخ الإسلام ، علَم الزهاد ، نادرة العصر ، تقي الدين أبو العباس أحمد المفتي شهاب الدين عبد الحليم بن الإمام المجتهد شيخ الإسلام مجد الدين عبد السلام بن عبد الله بن أبي القاسم الحراني .
أحد الأعلام ، ولد في ربيع الأول سنة إحدى وستين وستمائة ، وسمع ابن أبي اليسر ، وابن عبد الدائم ، وعدّة .
وقال الحافظ صلاح الدين العلائي – رحمه الله - :
شيخنا وسيدنا وإمامنا فيما بيننا وبين الله تعالى ، شيخ التحقيق ، السالك بمن اتبعه أحسن طريق ، ذي الفضائل المتكاثرة ، والحجج القاهرة ، التي أقرت الأمم كافة أن هممها عن حصرها قاصرة ، ومتعنا الله بعلومه الفاخرة ونفعنا به في الدنيا والآخرة ، وهو الشيخ الإمام العالم الرباني والحبر البحر القطب النوراني ، إمام الأئمة ، بركة الأمة ، علامة العلماء ، وارث الأنبياء ، آخر المجتهدين ، أوحد علماء الدين ، شيخ الإسلام ، حجة الأعلام ، قدوة الأنام ، برهان المتعلمين ، قامع المبتدعين ، سيف المناظرين ، بحر العلوم ، كنز المستفيدين ، ترجمان القرآن ، أعجوبة الزمان ، فريد العصر والأوان ، تقي الدين ، إمام المسلمين ، حجة الله على العالمين ، اللاحق بالصالحين ، والمشبه بالماضين ، مفتي الفرق ، ناصر الحق ، علامة الهدى ، عمدة الحفاظ ، فارس المعاني والألفاظ ، ركن الشريعة ، ذو الفنون البديعة ، أبو العباس ابن تيمية !! "
الدرر الكامنة (186-187) .
آپ کیوں حیرت زدہ ہیں؟اور آپ کو حیرت زدہ ہونے کو کس نے کہا ہے؟میں بہت حیرت زدہ ہو۔ آپکا یہ سوال سن کر ؟
یہ مضمون میری نظروں سے نہیں گزرا۔حاالانکہ بہت دن سے فورم پر آپکے متعلقق ایک مضمون چل رہا ہے۔
میں کسی بھی شخص کو بڑے بڑے خطاب دینے سے احتیاط کرتا ہوں۔بڑی بات سے توبہ۔اگر متاخرین میں شیخ السلام کا لقب اگر کسی پر جچتا تو وہ ابن تیمیہ کو جچتا ہے۔
ماشاءاللہ ان صاحب کے کارنامے تو اچھے لگ رہے ہیں۔مزید تو پڑھنے پر معلوم ہو گا۔اور آپ شرک و بدعت جو اسلام میں پھیل گئی تھی۔ان کے خلاف ننگی تلوار تھے۔اور خود تاتاریوں کو اللہ کی مدد سے شکست فاش دی۔اور یہ ایسی شخصیت ہے۔جو قلم اور اسلحہ دونوں سے جہاد کیا۔
میں یہاں پر کچھ کتابوں کی لنک دے رہا ہوں آپ اس کا مطالعہ کرے ۔انشاء اللہ آپ ضرور جان لینگے کہ ابن تیمیہ کون تھے۔
میں کسی بھی شخص کو بڑے بڑے خطاب دینے سے احتیاط کرتا ہوں۔
السلام علیکم ارسلان بھائی
آپکی بات بلکل ٹھیک ہے۔شیخ السلام یہ لقب میں نے اپنی طرف سے نہیں لگایئ بلکہ ابن تیمیہ رحمہ علیہ کے بعد والوں نے لگایا۔
آج کے معاشرے میں لوگ زبردستی کے اپنے آپ کو شیخ السلام کے القاب سے منوارہے ہے۔یا پھر انکے مرید انکو یہ لقب کے قابل سمجھ رہے،ہے
جیسے کہ طاہرالقادری۔انکی حالات یہ ہے کہ خود انکے اپنے مسلک والے انہیں قبول نہیں کر رہے ہے۔مگر آپ نظر دوڑائے تو آپ کو یہ لفظ دیکھنے اور سنے کو ملے گا کہ شیخ السلام طاہر القادری۔
اگر آپ دونوں کا تقابل کرے گا۔ہر میدان میں علم کے میدان میں ہو یہ جہاد کے میدان میں یا اللہ کی آزمایئش میں تو دونوں میں زمیں آسمان کا فرق ہے۔اس لیے میں نے کہا تھا کہ شیخ السلام کا لفظ اگر کسی کو جچتا تو وہ ابن تیمیہ کو جچتا ہے۔
اللہ حافظ