• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیخ الاسلام حافظ مقری اَبو عمرو عثمان الدانی﷫

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,379
پوائنٹ
635
امام نافع﷫ کی قراء ۃ سند
قالون﷫کی روایت
روایتی سند
اس روایت کو ہم سے احمد بن عمر بن جیزی نے بیان کیا۔ وہ کہتے ہیں کہ ہم سے محمد بن احمد بن منیر نے بیان کیا۔وہ کہتے ہیں کہ ہم سے عبداللہ بن عیسیٰ مدنی قرشی نے بیان کیا وہ کہتے ہیں کہ ہم سے قالون نے نافع سے نقل کرکے بیان کیا۔
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,379
پوائنٹ
635
تلاوتی سند
میں نے اس روایت میں تمام قرآن اپنے شیخ ابوالفتح فارس بن احمد موسیٰ بن عمران حمصی سے پڑھا جو قراء ۃ کے معلم تھے اور انہوں نے مجھ سے کہا کہ میں نے یہ روایت ابوالحسن عبدالباقی بن حسین معلم قراء ۃ سے پڑھی اور انہوں نے کہا کہ میں نے اس میں پورا قرآن ابراہیم بن عمر معلم قراء ۃ سے پڑھا اور انہوں نے کہا کہ میں نے ابوالحسن احمد بن عثمان بن جعفر بن جویان معلم قراء ۃ سے پڑھا اور انہوں نے کہا کہ میں نے ابوبکر احمد بن محمد اشعث سے پڑھا اور انہوں نے کہا کہ میں نے ابونشیط محمد بن ھارون معلم قراء ۃ سے پڑھا اور انہوں نے کہا کہ میں نے قالون سے پڑھا اور انہوں نے کہا کہ میں نے نافع سے پڑھا۔
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,379
پوائنٹ
635
ورش﷫ کی روایت
روایتی سند
شیخ ابوعبداللہ احمد بن محفوظ﷫ جو مصر کے قاضی تھے۔شیخ احمد بن ابراہیم جامعؒ، الشیخ ابوعمر بکر بن محمد بن شہاب۔ شیخ عبدالصمد بن عبدالرحمن﷫۔سیدنا ورش﷫۔ امام نافع﷫۔
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,379
پوائنٹ
635
تلاوتی سند
شیخ ابوالقاسم خلف بن ابراہیم بن محمد بن خاقان﷫ جو مصر میں قرآن کے معلم تھے۔ شیخ أبوجعفر أحمد بن أسامۃ تجیبي، شیخ اسماعیل بن عبداللہ نحاس﷫، شیخ ازرق ابویعقوب یوسف بن عمر بن یسار﷫، سیدنا ورش﷫،امام نافع﷫۔
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,379
پوائنٹ
635
امام ابن کثیر﷫ کی قراء ت کی سند
قنبل کی روایت
روایتی سند
شیخ ابومسلم محمد بن احمد بن علی بغدادی، شیخ القراء ابن مجاہد، سیدنا قنبل، سیدنا قواس ابوالحسین احمدبن محمد بن عوف، سیدنا ابوالاخریط وہب بن واضح، سیدنا اسماعیل بن عبداللہ قسط﷫، سیدنا شبل بن عباد اور معروف بن مشکان﷫، امام ابن کثیر﷫ یعنی شبل اور معروف دونوں نے خود امام سے پڑھا ہے۔
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,379
پوائنٹ
635
تلاوتی سند
شیخ ابوالفتح فارش بن احمد حمص مقری﷫ ، شیخ ابواحمد سامری عبداللہ بن حسین بغدادی﷫، امام ابن مجاھد﷫، سیدنا قنبل﷫۔
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,379
پوائنٹ
635
بزی﷫ کی روایت
روایتی سند
شیخ محمد بن احمد کانبی﷫، الشیخ احمد بن موسیٰ﷫، شیخ مفر بن صمد ضبی مکی﷫ جو موذن اور بنی مخزوم کے مولیٰ تھے۔ سیدنا احمد بن ابی بزہ یعنی بزی﷫، الشیخ اسماعیل عکرمہ بن سلیمان بن عامر﷫، الشیخ اسماعیل بن عبداللہ قسط﷫، امام ابن کثیر﷫۔ سیدنا بزی﷫نے اپنی سند اسی طرح بیان کی ہے یعنی اپنے اور امام کے درمیان دو واسطے بتائے ہیں۔
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,379
پوائنٹ
635
تلاوتی سند
شیخ ابوالقاسم عبدالعزیز بن جعفر بن محمد مقری فارسی﷫، شیخ ابوبکر محمد بن حسین نقاش﷫، شیخ ابوربیعہ محمد بن اسحاق ربعی﷫، سیدنا بزی﷫۔
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,379
پوائنٹ
635
امام ابوعمرو﷫کی قراء ۃ کی سند
ابوعمر دوری﷫کی روایت
روایتی سند
شیخ محمد بن احمد بن علی، شیخ ابوعیسیٰ محمد بن احمد بن قطن نمبر ایک والے محمد بن احمد کہتے ہیں کہ ہم سے ابوعیسیٰ نے دوری کی روایت ۳۱۸ھ میں بیان کی۔ سیدنا ابوخلاد بن سلیمان بن خلاد، سیدنا ابوعمرو دوری﷫، سیدنا یزیدی﷫۔ امام ابوعمرو﷫۔
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,379
پوائنٹ
635
تلاوتی سند
شیخ عبدالعزیز بن جعفر بن محمدبن اسحاق بغدادی فارسی موصوف بطریق ابوعمرو دوری (یعنی عبدالعزیز فارسی دانی کے روایت دوری کے شیخ ہیں سوسی کی روایت کے نہیں) شیخ ابوطاہر بن عبدالواحد بن عمر بن ہشام مقری شیخ عبدالعزیز فارسی نے علامہ دانی﷫ سے بیان کیاکہ میں نے اپنے شیخ ابوطاہر بن عبدالواحد سے سیدنا دوری کی روایت میں بہت مرتبہ قرآن پڑھا جن کو میں شمار نہیں کرسکتا۔ سیدنا ابوبکر بن مجاہد موصوف، سیدنا ابوالزعراء عبدالرحمن بن عبدوس۔ سیدنا ابوعمرو دوری۔ سیدنا یزیدی۔ امام ابوعمرو﷫۔
 
Top