السلام علیکم بھائیإذا تبين هذا فقد حدث العلماء المرضيون وأولياؤه المقبولون
اللہ جزائے خیر دے آپ کو، آپ شیخ کہلانا پسند نہیں کرتے مگر ہم تو آپ سے کافی کچھ سیکھ رہے ہیں، اور شاید اسی وجہ سے بھائی نے آپ کو شیخ کہا
بھائی یہ جو الفاظ شیخ الاسلام نے استعمال کیے، کیا یہ اس بات کا ثبوت ہیں کہ وہ اس بات سے راضی تھے یہ صرف ان علماء کی جلالت کو مد نظر رکھتے ہوئے انہیں مرضیوں اور مقبولون کہا؟
بھائی امام احمد بن حنبل و امام اسحاق بن راھویہ و امام یھیی بن معین کا قول مل سکتا ہے اس ضمن میں، یہ حوالہ نقل کر سکتے ہیں؟ان کے بعد امام احمد بن حنبل، امام اسحاق بن راہویہ، امام یحیی بن معین، امام عباس الدوری، امام ابو بکر المروزی، امام ابو داؤد السجستانی، امام عبد اللہ بن احمد، امام ہارون بن معروف، عبد الوہاب الوراق، امام ابراہیم بن متویہ الاصبھانی، امام ابو قلابہ، امام ابو عبید القاسم بن سلام، امام ابو بکر الآجری ودیگر کئی لوگ شامل ہیں۔
شکریہ