• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیخ حافظ جلال الدین قاسمی حفظہ اللہ کے دروس اب پیس ٹی وی پر بھی ان شا ء اللہ

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
بھائی اسلامک لیکچرس کا درست لنک کیا ہے؟ انگریزی حروف میں تحریر کر دیں تاکہ وہاں سے ڈاؤن لوڈنگ کر سکیں۔
میں خود ان دنوں ہائی کوالٹی آڈیو ایم پی تھری فارمیٹ میں اچھے سلفی مقررین کے لیکچرز کی تلاش میں ہوں، جو لیکچرز مجھے ایسے ہی گھومتے پھرتے ملے ہیں، ان میں عموماً آڈیو کوالٹی بہت خراب ہوتی ہے۔


شاکر بھائی۔

السلام علیکم۔

اس ویب کو بھی دیکھ لیں،

http://iqrathetruth.com/
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
اسلام علیکم، ایک سوال ہے:
شیخ جلال الدین قاسمی حفظہ اللہ داڑھی کیوں نہیں رکھتے!؟
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
شاکر بھائی آپ لوگوں نے جس طرح محنت کر کے "محدث فورم اور لائبریری" کو ایک بہترین اردو فورم اور لائبریری کی شکل دی وہ مبارکباد کے قابل ہے۔ خصوصا" جو زمرہ جات کی تقسیم ہے، وہ بہت ہی منظم ہے، جس سے کوئی بھی سبجیکٹ سرچ کرنا بہت ہی آسان ہوگیا ہے۔ کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ آپ لوگ اسی طرز پر کوئی "آڈیو لائبریری" بھی لانچ کر دیں، کیونکہ دوسری جگہوں سے ملنے والی آڈیوز میں مقررین کے بارے میں کوئی خاص معلومات نہیں ہوتی جس سے پسند آنے والے مقرر کی دوسری تقریریں ڈھونڈھنا ممکن نہیں رہتا۔
بہت دن سے میرے ذہن میں یہ تجویز تھی لیکن یہ سوچ کر خاموش رہا کہ آپ کی ٹیم پر کام کا بوجھ نہ بڑھ جائے۔

جزاکم اللہ خیرا بھائی۔
دراصل آڈیو ویڈیو لائبریری کا منصوبہ تو بہت عرصے سے زیر غور ہے۔ بلکہ یہ تب کی بات ہے جب ابھی انس نضر صاحب کے بھائی حمزہ مدنی صاحب ویب سائٹس وغیرہ کی نگرانی کا کام کیا کرتے تھے۔ اور جہاں تک مجھے یاد ہے انہوں نے کہا تھا کہ ہمارے پاس دو ہزار جی بی کی ہارڈ ڈسکس موجود ہیں، اتنا ڈیٹا ہے۔

ایک ویب سائٹ بنانا جس میں مضمون کے اعتبار سے کیٹگریز ہوں اور آڈیوز کی سرچنگ فلٹرنگ وغیرہ مقرر اور موضوع کے اعتبار سے کی جا سکے۔ آن لائن سننے اور دو تین مختلف فارمیٹس (یعنی ایم پی تھری، اور موبائل سپورٹڈ فورمیٹس) میں ڈاؤن لوڈنگ کی سہولت دی جا سکے۔
یہ کوئی ہفتے دو ہفتے ہی کا کام ہے۔

لیکن اصل مسئلہ اس تمام ڈیٹا کو مستقل مزاجی سے اپ لوڈ وغیرہ کرنے کا ہے۔

بات یہ ہے کہ اس کام کے لئے مزید ایک نیا بندہ رکھنا پڑے گا جو فقط یہی کام کرتا رہے۔ اور آڈیوز کو تھوڑا سا سن کر اس کے متعلق چند جملے لکھنے کی صلاحیت رکھتا ہو۔
اگر اراکین میں سے ہمیں چند ساتھی ایسے مل جائیں جو ہمارے ساتھ مل جل کر کام کر دیا کریں، کاموں میں ہاتھ ہی بٹا دیا کریں۔ ٹریننگ بھی ہم ہی دیں گے۔ تو آڈیو لائبریری سمیت کئی دیگر پراجیکٹس فوری شروع کئے جا سکتے ہیں۔
 

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
اگر اراکین میں سے ہمیں چند ساتھی ایسے مل جائیں جو ہمارے ساتھ مل جل کر کام کر دیا کریں، کاموں میں ہاتھ ہی بٹا دیا کریں۔ ٹریننگ بھی ہم ہی دیں گے۔ تو آڈیو لائبریری سمیت کئی دیگر پراجیکٹس فوری شروع کئے جا سکتے ہیں۔

اللہ آپ کو جزائے خیر دے بہترین تجویز ہے۔
یہ کام وہ بھائی کر سکتے ہیں جو کراچی یا جہاں سے بھی آپ لوگ یہ ویب سائٹ آپریٹ کرتے ہیں اس جگہ کے قریب ہوں۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
اللہ آپ کو جزائے خیر دے بہترین تجویز ہے۔
یہ کام وہ بھائی کر سکتے ہیں جو کراچی یا جہاں سے بھی آپ لوگ یہ ویب سائٹ آپریٹ کرتے ہیں اس جگہ کے قریب ہوں۔
قریب ہونا ضروری نہیں۔ ہمارے ساتھ کچھ بھائی انڈیا سے اور کچھ دور دراز چھوٹے علاقوں سے بھی کام کرتے ہیں۔ انٹرنیٹ موجود ہے تو فاصلوں کی پھر اہمیت نہیں۔ ایک مرتبہ ڈیٹا پہنچانا ہوگا، تو وہ بھی آن لائن شیئر کیا جا سکتا ہے۔ بلکہ پوری ہارڈ ڈسک آن لائن شیئر کی جانی ممکن ہے۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
یہ بہت اچھی خبر ہے ۔ میں خود کئی دنوں سے سوچ رہا تھا کہ ڈاکٹر ذاکر نائک اپنی ٹی وی کے لیے بڑے علماء کو انتخاب کرتے ہیں لیکن وہ مقرر اچھے نہیں ہوتے ۔ ؎
شیخ جلال الدین تو الحمدللہ بڑے عالم بھی ہے اور اچھے مقرر بھی ۔
شیخ عبدالسلام سلفی کے بیانات بھی نشر کے جانے چاہیے ۔ ہندوپاک میں مجھے ان سے بڑا اردو کا خطیب کوئی نظر نہیں آتا ۔ افسوس کہ کے ان کے مستفیدین کی تعداد بہتکم ہے ۔
شیخ ابو ذید ضمیر کے بھی ہونے چاھیے
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
شیخ ابو ذید ضمیر کے بھی ہونے چاھیے



آج جمعۃ المبارک کا دن بھی ھے اور محمد عامر یونس صاحب نے

شیخ ابو زید ضمیرکا ذکر خیر بھی کیا ھے ۔اسی حوالے سے شیخ کی

ایک سوال کے جواب کی ویڈیو ھے۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891

Urdu

رکن
شمولیت
مئی 14، 2011
پیغامات
199
ری ایکشن اسکور
341
پوائنٹ
76
بھائی اسلامک لیکچرس کا درست لنک کیا ہے؟ انگریزی حروف میں تحریر کر دیں تاکہ وہاں سے ڈاؤن لوڈنگ کر سکیں۔
میں خود ان دنوں ہائی کوالٹی آڈیو ایم پی تھری فارمیٹ میں اچھے سلفی مقررین کے لیکچرز کی تلاش میں ہوں، جو لیکچرز مجھے ایسے ہی گھومتے پھرتے ملے ہیں، ان میں عموماً آڈیو کوالٹی بہت خراب ہوتی ہے۔
جی بھائی۔معافی چاہوں گاکہ انگریزی میں ہماری سائٹ کا نام نہ لکھ سکا
www.Islamiclectures.wapka.mobi
یا
www.islamiclectures.wapka.me
اس ویپ سائٹ کو ہم نے 2011 میں شروع کیا تھا۔پوری ویپ سائٹ nokia n72 سے تیار کی ہے۔کچھ دوستوں نے بھی اپلوڈنگ اور کوڈنگ میں مدد کی ہے۔الحمد للہ اس پر 4500 سے زائد ممبران ہیں اور روزانہ تقریباً 350 ممبرس آنلائن ہو کر جایا کرتے ہیں۔
رجسٹریشن شرط ہے۔مختلف فورمس بھی بنے ہوئے ہیں۔جن میں پوسٹنگ ہوا کرتی ہے۔اردو نہ جاننے والوں کی ایک کثیر تعداد اس سائٹ سے کافی استفادہ کر رہی ہے۔
یوزرس کی درخواست پر تمام معتبر علماء کے آڈیوز اور ویڈیوز ہمارے ساتھی اپلوڈ کیا کرتے ہیں۔اور الحمدللہ اس چھوٹی سی سائٹ پر 10000 سے زائد آڈیوز موجود ہیں۔اور بھی بہت کچھ ہے۔میں چاہتا ہوں کہ آپ تمام اس سائٹ پر وزٹ کر کے ہمیں بتائیں کہ ہماری یہ چھوٹی سی کوشش آپکو کیسی لگی۔
اور آخر میں گزارش ہےکہ سائٹ کو پوری طرح سے چیک کریں ۔تبھی آپکو اسکی افادیت معلوم ہو پائیگی۔
جزاکم اللہ خیرا
رجسٹر ہونے کے بعد سائٹ کا اندرونی عکس۔
Islamiclectures.wapka.me.PNG
Islamiclectures.wapka.me-2.PNG
Islamiclectures.wapka.me-4.PNG
 

اٹیچمنٹس

Urdu

رکن
شمولیت
مئی 14، 2011
پیغامات
199
ری ایکشن اسکور
341
پوائنٹ
76
انٹرنیٹ پر میرے خیال میں معروف علماء کے آڈیوز کا اتنا بڑا ذخیرہ جو کہ نئی نئی تقاریر پر مشتمل ہو،کہیں نہیں ہے الحمد اللہ۔
یہ میری ذاتی رائے ہے،اگر ایسا نہ ہو تو مجھے معاف فرمائیں۔(ابتسامہ)
ویپ سائٹ پر موجود سیکشن۔
Islamiclectures.wapka.me-3.PNG
 
Top