• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیخ رفیق طاہر کی ویپ سائٹ

شمولیت
ستمبر 03، 2012
پیغامات
214
ری ایکشن اسکور
815
پوائنٹ
75

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

کسی مشکل کی وجہ سے اس ویب سائٹ کے علاوہ اور بھی ویب سائٹس اور بلاگ بھی بند ہیں دعا کریں کہ اللہ سبحان تعالی ان کے حال پر رحم فرمائیں، آپ کو جو کچھ بھی چاہئے آپ اس فارم سے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

والسلام
 
شمولیت
اگست 28، 2013
پیغامات
162
ری ایکشن اسکور
119
پوائنٹ
75
وعلیکم السلام بھای بہت افسوس ہوا شیخ کے بارے میں سن کے اللہ ان کی حفاظت کرے۔۔اور ہمارے تمام عالموں کو اللہ اپنے حفظ امان میں رکھے۔۔امین ۔۔
بھائ شیخ رفیق کے فورم پر ایک مقالہ دیکھا تھا جسمیں انہوں نے حنفیوں کے اعتراضات کے دلائل کے ساتھ بہترین جواب دیے تھے۔۔۔جیسے امام نماز میں تکبیر زور سے کرےگا اور مقتدی آہستہ ان سارے اعتراض کا بہترین انداز میں جواب دیا تھا۔۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

آپکو تمام ڈیٹیل پی ایم کر دی گئی ہیں آپ انہیں چیک کر سکتے ہیں۔

والسلام

 

آزاد

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
363
ری ایکشن اسکور
919
پوائنٹ
125
وعلیکم السلام بھای بہت افسوس ہوا شیخ کے بارے میں سن کے اللہ ان کی حفاظت کرے۔۔اور ہمارے تمام عالموں کو اللہ اپنے حفظ امان میں رکھے۔۔امین ۔۔
بھائ شیخ رفیق کے فورم پر ایک مقالہ دیکھا تھا جسمیں انہوں نے حنفیوں کے اعتراضات کے دلائل کے ساتھ بہترین جواب دیے تھے۔۔۔جیسے امام نماز میں تکبیر زور سے کرےگا اور مقتدی آہستہ ان سارے اعتراض کا بہترین انداز میں جواب دیا تھا۔۔
مجلہ اہل الحدیث ملتان کے شمارہ نمبر 2 میں یہ مقالہ فتاوی اہل الحدیث کے نام سے شائع ہوا ہے۔
ڈاؤن لوڈ کرنے کےلیے درج ذیل لنک پر کلک کریں:
http://www.mediafire.com/view/kdot46rcfnlf2fo/مجلہ_اہل_الحدیث_ملتان_02.pdf
 
Top