اشماریہ
سینئر رکن
- شمولیت
- دسمبر 15، 2013
- پیغامات
- 2,682
- ری ایکشن اسکور
- 752
- پوائنٹ
- 290
رپورٹڈجس طرح مسلمان کو حکم ہے کہ حکمت تمہاری گمشدہ چیز ہے جہاں سے بھی ملے لے لو۔
اسی طرح دیوبندی گندی اور بری عادت جہاں سے ملتی ہے لے لیتے ہیں۔ جیسے آج کل دیوبندی اپنے مذہب کی دفاع کی خاطر بعینہ وہی اعتراضات کرنے لگے ہیں جو منکرین حدیث کا خاصہ ہیں جیسے سنت اور حدیث میں فرق وغیرہ اسی طرح شیعہ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے یہ اپنی کئی کتابوں میں تحریف کرچکے ہیں جن پر اہل حدیث کی جانب سے اعتراض کیا جاتا ہے۔
@خضر حیات