- شمولیت
- جنوری 08، 2011
- پیغامات
- 6,595
- ری ایکشن اسکور
- 21,397
- پوائنٹ
- 891
جی رفیق بھائی جان، میں تین سال تک تو ری نیو کرواتا رہا۔ پھر کوئی ریسپانس نہ ملنے پر آخر کار ری نیو کروانا چھوڑ دی۔ غالباً اس بات کو بھی اب ڈیڑھ دو سال کا عرصہ ہو چکا ہے۔ ڈومین غالباً ایکسپائر ہونے کے بعد کچھ عرصہ ڈی ٹینشن ہو جاتی ہے اور پھر دوبارہ سے پبلک کے لئے دستیاب ہو جاتی ہے۔ واللہ اعلم!لیکن شاکر بھائی جب ہم نے ڈومین کے لیے اپلائی کیا تو یہ ڈومین بالکل فارغ پڑی تھی , اگر آپ نے یہ ڈومین خرید رکھی تھی تو پھر یہ فارغ کیسے ہوگئی ؟؟؟؟