الحمدللہ ، آج ہاسپٹل سے گھرواپس آچکاہوں ۔ابوالمیزان بھائی مجھ سے پہلے ہاسپٹل سے واپس آگئے ۔
ہم تہ دل سے ان تمام بھائیوں کے شکرگذار ہیں جنہوں نے ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھا اور دعا کرتے ہیں کہ رب العالمین انہیں جزائے خیردے اور انہیں ہرطرح کی مشکلات ومصائب سے محفوظ رکھے آمین۔