• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیخ کفایت اللہ سنابلی کے لیے دعا

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
اللہ کے فضل و احسان سے شیخ کفایت کے یہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے ۔ اللہ تعالیٰ شیخ کی اہل و عیال کی حفاظت کرے ۔ بچے کو دین و دنیا کی ساری بھلائیوں سے سرفراز کرے اور شیخ کے اموال و اولادو ازواج میں برکت عطا فرمائے ۔
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
ماشاء اللہ ہماری طرف سے بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔۔
اللہ تعالی ان کے بیٹے کو ان کا جانشین بنائے اور اسکو والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔
آمین
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
اللہ کے فضل و احسان سے شیخ کفایت کے یہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے ۔ اللہ تعالیٰ شیخ کی اہل و عیال کی حفاظت کرے ۔ بچے کو دین و دنیا کی ساری بھلائیوں سے سرفراز کرے اور شیخ کے اموال و اولادو ازواج میں برکت عطا فرمائے ۔


آمین یا رب۔
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
شیخ صاحب کو بہت بہت مبارک۔۔ اللہ ان کی اور ان کے اہل و عیال کی حفاظت فرمائے! آمین
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
بارک اللہ لک فی الموھوب لک وشکرت الواھب وبلغ اشدہ ورزقت برہ۔
آمین۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بارک اللہ لک فی الموھوب لک وشکرت الواھب وبلغ اشدہ ورزقت برہ۔
اللہ تعالیٰ شیخ صاحب کی اولاد کو ان کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے آمین
 
Top