• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیطان کا سینگ

طالب علم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 15، 2011
پیغامات
227
ری ایکشن اسکور
574
پوائنٹ
104
http://www.timeanddate.com/scripts/sunmap.php?iso=20120622T0230

مدینہ شریف سورج نکالنے کی پوزیشن ٢٢جون ٢٠١٢ صبح ساڑھے پانچ بجے

اللہ سورج کو مشرق سے نکالتا ہے( القرآن)

Day and Night World Map

محترم ٢٢ جون کی صبح ساڑھے پانچ بجے سورج جاپان کے جزیروں کےاوپر ہوتا ہے، ریاض کے پاس نہیں



جبکہ ٢٢ دسمبر کو صبح ساڑھے پانچ بجے سورج آسٹریلیا کے جزیروں کے اوپر ہوتا ہے جبکہ جزیرہ عرب میں ابھی سورج کی روشنی پوری طرح سے داخل نہیں ہوئی ہوتی



 

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
سورج کے نکلنے پر بات ہورہی ہے نہ کہ سورج کے اوپر ہونے پر
اللہ سورج کو مشرق کی جانب سے نکالتا ہے (القرآن)

١ جنوری ٢٠١٢ صبح ساڑھے پانچ بجے مدینہ میں سورج نکلنے پوزیشن


١ فروری ٢٠١٢ صبح سات بجے مدینہ میں سورج نکلنے پوزیشن


١مارچ ٢٠١٢ صبح پونے سات بجے مدینہ میں سورج نکلنے کی پوزیشن



جاری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
 

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
١اپریل ٢٠١٢ صبح سواچھ بجے مدینہ میں سورج نکلنے کی پوزیشن

١مئی ٢٠١٢ صبح پونےچھ بجے مدینہ میں سورج نکلنے کی پوزیشن

١جون ٢٠١٢ صبح پانچ بجکر ٢٥ منٹ مدینہ میں سورج نکلنے کی پوزیشن

١جولائی٢٠١٢ صبح ساڑھے پانچ مدینہ میں سورج نکلنے کی پوزیشن

١اگست٢٠١٢ صبح پونے چھ بجے مدینہ میں سورج نکلنے کی پوزیشن

١ستمبر٢٠١٢ صبح چھ بجے مدینہ میں سورج نکلنے کی پوزیشن

جاری ہے۔۔۔
 

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
١اکتوبر٢٠١٢ صبح سوا چھ بجے مدینہ میں سورج نکلنے کی پوزیشن

١نومبر٢٠١٢ صبح سوا چھ بجے مدینہ میں سورج نکلنے کی پوزیشن

١دسمبر٢٠١٢ صبح پونے سات بجے مدینہ میں سورج نکلنے کی پوزیشن


یہ پورے سال کا چارٹ ہے سورج کے طلوع ہونے کا اس میں کسی بھی دن سورج عراق کی جانب سے طلوع ہوتا ہوا نظر نہیں آرہا

اب نجد کا نقشہ دیکھے

اور اس نقشے میں صحرا کو بھی نجد ساتھ دیکھایا گیا ہے

اب آپ خود ہی غور کرلیں کہ کیا سال کا کوئی ایسا دن ہے جب مدینہ شریف میں سورج نجد کے علاوہ کیسی اور سمت سے طلوع ہوتا ہو
 

طالب علم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 15، 2011
پیغامات
227
ری ایکشن اسکور
574
پوائنٹ
104
ترجمہ: کنزالایمان، احمد رضا خان بریلوی

کیا آپ ان آیات کو فراموش تو نہیں کر رہے ؟؟؟؟؟



بہرام نے کہا ہے:
سورج کے نکلنے پر بات ہورہی ہے نہ کہ سورج کے اوپر ہونے پر
تو پھر یہ کیا ہے بھائی ؟؟؟؟ آپ سورج کو دکھا رہے ہیں ریاض کے پیچھے

 

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
ترجمہ: کنزالایمان، احمد رضا خان بریلوی

کیا آپ ان آیات کو فراموش تو نہیں کر رہے ؟؟؟؟؟





تو پھر یہ کیا ہے بھائی ؟؟؟؟ آپ سورج کو دکھا رہے ہیں ریاض کے پیچھے

یہ دیکھے کہ سورج مدینہ شریف میں نجد ہی کی سمت سے طلوع ہورہا ہے


اب آپ پے یہ بات ادھار ہے کہ آپ سورج کو عراق کی سمت سے طلوع ہوتا ہوا دیکھائیں ۔۔۔۔۔
 

طالب علم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 15، 2011
پیغامات
227
ری ایکشن اسکور
574
پوائنٹ
104
یہ ایک نقشہ اورإمارة نجد Emirate of Nejd کا بشکریہ وکی پیڈیا

Emirate of Nejd - Wikipedia, the free encyclopedia
یہ امارۃ نجد یعنی یعنی کہ آل سعود کی قائم کردہ سلطنت کا نقشہ جو کہ ١نیسویں صدی کے شروع میں قائم ہوئی، آپ اپنے دئیے گئے لنک کو پڑھ تو لیں۔
اس میں نجد، حجاز، یمن، تہامہ، عروض سب علاقے الگ سے نہیں دکھائے گئے
یہ ٹوپوگرافک، مارفولوجیکلا یا ریلیف میپ نہیں ہے
اس سے زمین کی ساخت یا اونچائی و کیفیت کے بارے میں نہیں جانا جا سکتا
یہ ایک عام نقشہ ہے جو محض ١٩ویں صدی میں قائم شدہ سعودی مملکت کے بارے میں بتا رہا ہے



نقشہ بشکریہ دارالسلام کی شائع کردہ کتاب اطلس فتوحات اسلامیہ

بشکریہ: شیخ مبشر احمد ربانی کا ایک مضمون : بحوالہ اردو مجلس کا تھریڈ

"نجد بلند زمین کو کہتے ہیں یعنی بلند اور واضح راستہ جو غور و نشیب یعنی تہامہ کے بالمقابل ہے، وہ تمام اونچی زمین والا علاقہ جو تہامہ اور یمن سے شروع ہوتا ہےاور عراق و شام تک پھیلا ہوا ہے۔حجاز کی جانب سے اس کی ابتدا ذات عرق مقام سے شروع ہوتی ہے اور ذات عرق اہل عراق کا میقات ہے جہاں سے وہ احرام باندھتے ہیں۔"
(القاموس المحیط:352/1)

علامہ ابن منظور افریقی لکھتے ہیں:
"نجد زمین کا وہ حصہ ہے جو بلند و بالا، مضبوط و گاڑھا اور اونچائی پر واقع ہو"
(لسان العرب:45/14)

مزید فرماتے ہیں:
"زمین کا وہ بلند حصہ جو تہامہ سے شروع ہو کر عراق کی زمین کی طرف جاتا ہے، وہ نجد ہے۔"
(لسان العرب:45/14)
نیشنل جیوگرافک کا شائع کردہ نقشہ، آپ دیکھ سکتے ہیں کہ صحرائے نفود کے پاس ایک مقام پر نجد لکھا ہوا ہے، یہ نقشہ وہابیوں کا بنایا ہوا نہیں ہے۔



ریلیف میپ : جو کہ سطح زمین کے حساب سے عرب و قرب و جوار کے علاقے دکھا رہا ہے، بشکریہ:Middle East Map - Maps of the Middle East



- - - -- -جاری ہے - - - -- - --
 

طالب علم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 15، 2011
پیغامات
227
ری ایکشن اسکور
574
پوائنٹ
104
یہ دیکھے کہ سورج مدینہ شریف میں نجد ہی کی سمت سے طلوع ہورہا ہے
اب آپ پے یہ بات ادھار ہے کہ آپ سورج کو عراق کی سمت سے طلوع ہوتا ہوا دیکھائیں ۔۔۔۔۔
جی جناب پہلے میں اپنے اوپر ادھار سوالوں کے جواب دے دوں پھر آپ سے مطالبہ کروں گا سوالوں کے جواب کا، ان شاء اللہ!
 

طالب علم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 15، 2011
پیغامات
227
ری ایکشن اسکور
574
پوائنٹ
104
یہ دیکھے کہ سورج مدینہ شریف میں نجد ہی کی سمت سے طلوع ہورہا ہے
اب آپ پے یہ بات ادھار ہے کہ آپ سورج کو عراق کی سمت سے طلوع ہوتا ہوا دیکھائیں ۔۔۔۔۔
اک نظر ادھر بھی،

سورہ رحمان: آیت نمبر ١٧: ترجمہ کنزالایمان: مجدد ملت مولانا احمد رضا خان فاضل بریلوی اور تفسیر: نعیم الدین مراد آبادی




تفسیر ضیا القرآن پیر کرم شاہ


بریلوی علماء بھی ہر روز مشرق و مغرب کے تبدیل ہونے کو تسلیم کرتے ہیں

سورہ المعارج: آیت نمبر ٤٠ تفسیر مراد آبادی



سورہ المعارج: آیت نمبر ٤٠: تفسیر ضیاء القرآن



جناب طاہر القادری صاحب اسی آیت کا ترجمہ کچھ یوں کرتے ہیں



یعنی کہ مشرق کا رخ ریاض اور گرد و نواح کو ہی قرار دے دینا ۔ ۔ ۔۔ ۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔جب کہ مشرق کا رخ ہر روز تبدیل ہو رہا ہے ۔۔ ۔۔ ۔ ۔۔ ۔۔ ۔کچھ سوچنے کی باتیں ہیں
----- جاری ہے ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔
 
Top