یہ ایک نقشہ اورإمارة نجد Emirate of Nejd کا بشکریہ وکی پیڈیا
Emirate of Nejd - Wikipedia, the free encyclopedia
یہ امارۃ نجد یعنی یعنی کہ آل سعود کی قائم کردہ سلطنت کا نقشہ جو کہ ١نیسویں صدی کے شروع میں قائم ہوئی، آپ اپنے دئیے گئے لنک کو پڑھ تو لیں۔
اس میں نجد، حجاز، یمن، تہامہ، عروض سب علاقے الگ سے نہیں دکھائے گئے
یہ ٹوپوگرافک، مارفولوجیکلا یا ریلیف میپ نہیں ہے
اس سے زمین کی ساخت یا اونچائی و کیفیت کے بارے میں نہیں جانا جا سکتا
یہ ایک عام نقشہ ہے جو محض ١٩ویں صدی میں قائم شدہ سعودی مملکت کے بارے میں بتا رہا ہے
نقشہ بشکریہ دارالسلام کی شائع کردہ کتاب اطلس فتوحات اسلامیہ
بشکریہ: شیخ مبشر احمد ربانی کا ایک مضمون : بحوالہ اردو مجلس کا تھریڈ
"نجد بلند زمین کو کہتے ہیں یعنی بلند اور واضح راستہ جو غور و نشیب یعنی تہامہ کے بالمقابل ہے، وہ تمام اونچی زمین والا علاقہ جو تہامہ اور یمن سے شروع ہوتا ہےاور عراق و شام تک پھیلا ہوا ہے۔حجاز کی جانب سے اس کی ابتدا ذات عرق مقام سے شروع ہوتی ہے اور ذات عرق اہل عراق کا میقات ہے جہاں سے وہ احرام باندھتے ہیں۔"
(القاموس المحیط:352/1)
علامہ ابن منظور افریقی لکھتے ہیں:
"نجد زمین کا وہ حصہ ہے جو بلند و بالا، مضبوط و گاڑھا اور اونچائی پر واقع ہو"
(لسان العرب:45/14)
مزید فرماتے ہیں:
"زمین کا وہ بلند حصہ جو تہامہ سے شروع ہو کر عراق کی زمین کی طرف جاتا ہے، وہ نجد ہے۔"
(لسان العرب:45/14)
نیشنل جیوگرافک کا شائع کردہ نقشہ، آپ دیکھ سکتے ہیں کہ صحرائے نفود کے پاس ایک مقام پر نجد لکھا ہوا ہے، یہ نقشہ وہابیوں کا بنایا ہوا نہیں ہے۔
ریلیف میپ : جو کہ سطح زمین کے حساب سے عرب و قرب و جوار کے علاقے دکھا رہا ہے، بشکریہ:
Middle East Map - Maps of the Middle East
- - - -- -جاری ہے - - - -- - --