• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیعوں پر اہل بیت رضوان اللہ علیہم اجمعین کی بددعائیں۔

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,008
پوائنٹ
436
سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ نے شیعوں کو بد دعا دیتے ہوئے فرمایا:
اے اللہ !اگر ان کو دنیا میں کچھ مہلت دے تو ان کو گروہوں میں بانٹ دے اور ان کو مختلف راستوں پر چلنے والا بنا دے۔ بے شک یہ وہ لوگ ہیں کہ انہوں نے ہماری مدد کرنے کے دعوے سے بلایا، پھر ہمارے دشمن ہو گئے اور ہمیں شہید کرنے کے درپے ہوگئے۔ (الارشاد للمفید، صفحہ 241 )
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,008
پوائنٹ
436
ایک اور موقع پر ان پر بد دعا کرتے ہوئے اس طرح مخاطب ہوئے:
تم نے ہماری بیعت کرنے میں پرندوں کی طرح جلدی کی اور تم نے ہمارے گرد ایسے گھیرا ڈال لیا جیسے پروانے شمع کے گرد اکٹھے ہو جاتے ہیں، لیکن پھر تم نے حماقت اور بد دیانتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس بیعت کو توڑ دیا اور ہمارے خلاف محاذ آرا ہو گئے، خبردار! ظالموں پر اللہ کی لعنت ہے۔ (الاحتجاج،24/2)
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,008
پوائنٹ
436
سید محسن امین نے کہا تھا:
بیس ہزار عراقیوں نے حسین رضی اللہ عنہ کی بیعت کی، پھر ان کے ساتھ دھوکہ کیا، ان کے خلاف خروج کیا اور اس حال میں کہ ان کی بیعت ان کی گردنوں میں تھی انہوں نے ان کو شہید کردیا۔ (اعیان الشیعہ/ القسم الاول،صفحہ ،34 )
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,399
پوائنٹ
891
بے شک اہل بیت کے صحیح معنوں میں فرمانبردار اہل سنت ہی ہیں اور اہل تشیع ، اسی طرح اہل بیت کی جھوٹی محبت کا دعویٰ کرتے ہیں، جیسے عیسائی حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے بارے میں۔
 
Top