• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیعوں کو دعوت کیسے دیں ؟؟؟

ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
جماعت کو یا دین اسلام کو؟
جماعت کس سے منسوب ہے ؟؟؟ ویسے بھی خواہ مخواہ کی باریکی اچھی بات نہیں ہے ایسے لوگوں سے لوگ ملنا جلنا پسند نہیں کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔معذرت کے ساتھ
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
جماعت کس سے منسوب ہے ؟؟؟ ویسے بھی خواہ مخواہ کی باریکی اچھی بات نہیں ہے ایسے لوگوں سے لوگ ملنا جلنا پسند نہیں کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔معذرت کے ساتھ
معذرت آپ برا منا گئے۔۔۔ آج کل ہر تنظیم اور جماعت اپنا تعلق اسلام سے ہی جوڑے ہوئے ہے، اور کئی اسی آڑ میں اپنے مقاصد حاصل کرنے میں کوشاں ہیں، میں اسی لیے پوچھ رہا تھا۔۔۔۔۔ ویسے بھائی اب تک حاصل کیے گئے فوائد پر کچھ روشنی ڈال دیں تو یہ بات ہماری معلومات میں اضافے کا باعث بنے گی۔ ان شاءاللہ
 

ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
معذرت آپ برا منا گئے۔۔۔ آج کل ہر تنظیم اور جماعت اپنا تعلق اسلام سے ہی جوڑے ہوئے ہے، اور کئی اسی آڑ میں اپنے مقاصد حاصل کرنے میں کوشاں ہیں، میں اسی لیے پوچھ رہا تھا۔۔۔۔۔ ویسے بھائی اب تک حاصل کیے گئے فوائد پر کچھ روشنی ڈال دیں تو یہ بات ہماری معلومات میں اضافے کا باعث بنے گی۔ ان شاءاللہ
یہ تفرقہ صدیوں سے ہے یہ کیسے ختم ہو گا کیا آپس میں لڑ مر کر ؟؟؟
اس سے تو اصل کفار محفوظ ہو جائیں گے
اسی لیے تو ہم اتحاد امت کے الفاظ کو استعمال کرتے ہیں
آپس کی لڑائی سے بچنا ہے
اورمشترکہ دشمن سے لڑنا ہے
آپ قیامت کا بیان "اقبال کیلانی" پر ایک دفعہ اور نظر دوڑا لیں
جزاک اللہ خیرا
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
یہ تفرقہ صدیوں سے ہے یہ کیسے ختم ہو گا کیا آپس میں لڑ مر کر ؟؟؟
اس سے تو اصل کفار محفوظ ہو جائیں گے
اسی لیے تو ہم اتحاد امت کے الفاظ کو استعمال کرتے ہیں
آپس کی لڑائی سے بچنا ہے
اورمشترکہ دشمن سے لڑنا ہے
آپ قیامت کا بیان "اقبال کیلانی" پر ایک دفعہ اور نظر دوڑا لیں
جزاک اللہ خیرا
بھائی میں نے شیخ محمد اقبال کیلانی حفظہ اللہ کی یہ کتاب مکمل پڑھ رکھی ہے۔ الحمدللہ

یہاں آپ نے کچھ الفاظ کا استعمال کیا۔ ملاحظہ کیجئے:
اصل کفار
بھائی کیا آپ شیعہ کو مسلمانوں کی صفوں میں کھڑا پاتے ہیں ذرا فیس بک پر ہونے والی گفتگو کا ایک اقتباس ملاحظہ کیجئے:

یاسر: آپس کی لڑائی کیا سود مند ہے ؟؟؟
ارسلان: شیعہ کیا مسلمان ہے؟
یاسر: نہیں
ارسلان: پھر آپس کی لڑائی کیسے ہوئی
یاسر: وہ اپنے آپ کو مسلمان کہلوا کر مسلمانوں میں ہی رہتے ہیں لیکن ہیں وہ کافرگر ایسی صورت حال ہوتو پھر سیرت سے رہنمائی لیتے ہیں
ارسلان: اگر کوئی ہندو اس طرح کی صورت اختیار کرے تو؟
یاسر: منافقوں والی کٹیگری میں آ جاتا ہے
ارسلان: کل کو اگر ہندو ، عیسائی اور یہودی بھی یہی کرے تو؟
یاسر: کرتے ہیں آج بھی ہم ظاہر کے پابند ہیں باطن کے نہیں
ارسلان: ظاہری لحاظ سے تو پھر شیعہ کافر ہیں
یاسر: جی
ارسلان: پھر
یاسر: سب متفق ہیں اس بات پر شیعہ کافر ہیں۔

جی تو اوپر ہماری گفتگو کا ایک اقتباس نقل کیا جس کے آخر میں آپ نے شیعہ کو دائرہ اسلام سے خارج ہونے کی بات کی، اب آپ اصل کفار کہہ کر صرف یہودونصاری و دیگر مشرکین کی طرف اشارہ کر رہے ہیں، جبکہ یہ بھی کفار میں سے ہی ہیں۔

آپس کی لڑائی
بھائی کونسی آپس کی لڑائی؟ آپس کی لڑائی اگر سنیوں میں ہو تو آپ کہہ سکتے ہیں، شیعہ کے ساتھ لڑائی آپس کی لڑائی ہونے پر ثبوت درکار ہے۔

مشترکہ دشمن
دو آپس میں دشمنوں کا تیسرا مشترکہ دشمن بھی ہو سکتا ہے، میں جانتا ہوں، لیکن شیعہ کا دشمن امریکہ ہے یہ آپ کی غلط فہمی ہے۔ ایک سپاہ صحابہ کے عالم نے اپنی تقریر میں صحیح کہا تھا کہ:
امریکہ ایران کے خلاف بہت بولتا ہے کیونکہ یہاں صرف بولنا ہی ہے کرنا کچھ نہیں ہے۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
جب ایران نے عراق پر حملہ کیا تھا اگر اس وقت عرب علماء اور حکومتیں یہ فتوٰی لگا دیتیں کہ شیعہ کا اسلام میں کوئی حصہ نہیں تو آج ہم ان حالات سے نہ گذر رہے ہوتے شیعہ ہر جگہ فساد پھیلارہا ہے عراق، افغانستان، شام، یمن، تو پاکستان میں یہ کیسے امن سے رہ سکتے ہیں؟؟؟۔۔۔ شیعہ کے کافر ہونے پر تمام مکتبہ عمل متفق ہیں اور اگر خمینی کے کتاب تحریر الوسیلہ کا مطالعہ کر لیا جائے تو باقی کے اشکالات بھی دور ہوجائیں گے۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
ویسے تو محدث فورم پر تمام اراکین کو کسی بھی مکالمے والے دھاگے میں لکھنے کی انتظامیہ کی طرف سے مکمل اجازت ہے اور حرب بن شداد بھائی نے بھی ایک معلوماتی بات کی، لیکن میں چاہتا تھا کہ یہ گفتگو میرے اور ابوبصیر بھائی کے درمیان رہے۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
اچھی بات ہے بھائی آپ نے مطلع کردیا۔۔۔
اللہ آپ کی مدد فرمائیں۔۔۔ معذرت قبول کیجئے۔۔۔
آمین
اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا فرمائے آمین

نوٹ: میں اور ابوبصیر بھائی اگرچہ چند معاملات میں نظریاتی اختلاف ضرور رکھتے ہیں ، اور ان پر اپنی اپنی گزارشات بھی پیش کرتے رہتے ہیں، لیکن دوران گفتگو ایسی باتوں سے اجتناب کرتے ہیں جس سے بات اپنے اصول سے ہٹ کر ذاتیات پر آجائے اور تعلقات پر اثر پذیر ہو۔ لہذا کوئی بھی رکن اگر اس تھریڈ میں اپنے خیالات کا اظہار کرنا چاہے تو وہ کوئی ایسے بیان سے گریز کرے جس سے گفتگو کا اصل مقصد ختم ہو جائے اور بات ذاتی تنقید اور شخصی حملوں تک ہی محدود رہ جائے۔شکریہ
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
جی ابوبصیر بھائی ایک چھوٹی سے گزارش کی تھی اس پر اپنے خیالات کا اظہار فرمائیں:
اب تک حاصل کیے گئے فوائد پر کچھ روشنی ڈال دیں تو یہ بات ہماری معلومات میں اضافے کا باعث بنے گی۔ ان شاءاللہ
 

ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
جی ابوبصیر بھائی ایک چھوٹی سے گزارش کی تھی اس پر اپنے خیالات کا اظہار فرمائیں:
اب تک حاصل کیے گئے فوائد پر کچھ روشنی ڈال دیں تو یہ بات ہماری معلومات میں اضافے کا باعث بنے گی۔ ان شاءاللہ
کیا خیال ہے آپ یہی چاہتے ہو نہ کہ ملک کے اندر خانہ جنگی شروع ہو جائے
اگر کوئی ایسا نہیں چاہتا ہے تو اس میں فائدہ ہے کہ نقصان
 
Top