حرب بن شداد
سینئر رکن
- شمولیت
- مئی 13، 2012
- پیغامات
- 2,149
- ری ایکشن اسکور
- 6,345
- پوائنٹ
- 437
جب دلائل کی رو سے شیعہ کافر ہیں۔۔۔آپ میرا سوال نہیں سمجھے ہیں ارسلان بھائی
شیعہ کافر ہے دلائل کی رو سے لیکن کیا ہر شیعہ کے خلاف لڑائی ہونی چائیے یا دعوت دینی چائیے ؟؟؟
تو سوال یہ ہے کہ خود کو شیعہ کہلوانے کا مقصد کیا؟؟؟۔۔۔
آپ نے بات کی اتحاد کی چلیں اب لمحے کو یہ بھی تسلیم کئے لیتے ہیں۔۔۔
لیکن یہ اتحاد اُس وقت ہی قابل عمل ہوگا جب وہ اس بات کو تسلیم کرلیں کے اُن کا اسلام میں کوئی حصہ نہیں۔۔۔
اب مثال سمجھانے کے لئے۔۔۔
آپ جانتے ہیں ہمارے ہاں بریلوی مکتبہ فکر ہے، دیوبند مکتبہ فکر ہے، اہلحدیث مکتبہ فکر ہے،
لیکن آپ کا جھکاؤ مسائل میں کس کی طرف ہوگا؟؟؟۔۔۔
دوسری بات باقی دو مکتبہ فکر جو ہیں آپ کا جھکاؤ اُن کی طرف کن وجوہات کی بناء پر نہیں۔۔۔
اگر اتحاد کی بات ھو تو پھر نہ بریلوی ہوتے نہ دیوبندی ہوتے۔۔۔
کیونکہ دونوں اپنی نسبت امام ابوحنیفہ کی طرف منسوب کرتے ہیں۔۔۔
ایک قبروں کا مجاور ہے تو دوسرا اُن کی کتابیں پڑھنے سے پتہ چل جائے گا۔۔۔
لیکن پھر یہ ان پر یہ فتوٰی نہیں لگایا جاتا کے دائرہ اسلام سے خارج ہیں۔۔۔
اور ایک فرقہ جو دلائل کی بنیاد پر ہے ہی کافر، اور یہ حقیقت جانتے ہوئے بھی کہ یہ فرقہ کافر ہے۔۔۔
کوئی اپنی نسبت اس کی طرف کیوں کرے گا۔۔۔
چلیں تھوڑی سخت بات کرتے ہیں برا نہیں مانئے گا۔۔۔
کیا آپ خود کو شیعہ کہلوانا پسند کریں گے؟؟؟۔۔۔
یہ جانتے ہوئے بھی کہ ان کی کتب میں اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور امہات المومنین۔۔۔
کے بارے میں کتنی نازیباں زبان استعمال کی گئی ہے۔۔۔ وہ زبان جو آپ کے بھائیوں اور والدہ کے لئے۔۔۔
اگر استعمال کی جائے تو الامان والحفظ والی بات ہوگی۔۔۔
کیا آپ اپنی بہن کو اپنی بیٹی کو متعہ کرنے کی اجازت دیں گے؟؟؟۔۔۔
کیا آپ خلفائے ثلاثہ کے دشمن کو اپنا دوست تسلیم کریں گے؟؟؟۔۔۔
بھائی میرے یہ ہیں وہ زمینی حقائق جنھیں سمجھنا ضروری ہے۔۔۔
شیعہ آج خود کو کافر تسلیم کرلیں کل اُن سے اتحاد ہوجائے گا۔۔۔
ویسے آپ کی معلومات کے لئے ایک بات بھی بتا دوں کے اہل کتاب بھی نہیں۔۔۔
کیونکہ یہ آپ کے قرآن کو نہیں مانتے۔۔۔ تو کیا اس صورت میں اتحاد کی کوئی صورت بن سکتی ہے؟؟؟۔۔۔
اگر نہیں بن سکتی تو پھر یہ حقائق جاننے کے بعد شاید آپ اپنے موقف پر نظرثانی کریں۔۔۔
شکریہ!۔