• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیعوں کو دعوت کیسے دیں ؟؟؟

ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
ارسلان بھائی شام کا حال آپ دیکھ لیں
ساری فوج اور انفراسٹکچر تباہ ہو گیا ہے
غیر ملکی فوج آسانی سے قبضہ کر سکتی ہے
دو سال بعد صورتحال مختلف ہو سکتی ہے
اللہ توحید پر لڑنے والوں کی مدد فرمائے
آمین ثم آمین
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
آمین
اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا فرمائے آمین

نوٹ: میں اور ابوبصیر بھائی اگرچہ چند معاملات میں نظریاتی اختلاف ضرور رکھتے ہیں ، اور ان پر اپنی اپنی گزارشات بھی پیش کرتے رہتے ہیں، لیکن دوران گفتگو ایسی باتوں سے اجتناب کرتے ہیں جس سے بات اپنے اصول سے ہٹ کر ذاتیات پر آجائے اور تعلقات پر اثر پذیر ہو۔ لہذا کوئی بھی رکن اگر اس تھریڈ میں اپنے خیالات کا اظہار کرنا چاہے تو وہ کوئی ایسے بیان سے گریز کرے جس سے گفتگو کا اصل مقصد ختم ہو جائے اور بات ذاتی تنقید اور شخصی حملوں تک ہی محدود رہ جائے۔شکریہ
میرے خیال میں تو آپ دونوں ہی بہتر ہے کہ اس پر بات کیجئے کیونکہ اگر فرض کیجئے میں اس گفتگو میں مخل ہوتا ہو تو ابوبصیر صاحب کے لئے تھوڑی محنت اور بڑھ جائے گی وہ آپ کی بات کا جواب دیں گے پھر میری بات کا جواب دیں تو میں یہ ہی بہتر سمجھ رہا ہوں کے آپ ہی ان سے مکالمات جاری رکھیں۔۔۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
کیا خیال ہے آپ یہی چاہتے ہو نہ کہ ملک کے اندر خانہ جنگی شروع ہو جائے
اگر کوئی ایسا نہیں چاہتا ہے تو اس میں فائدہ ہے کہ نقصان
بھائی میں نے ایسا کہیں کہا ہے یا میری کوئی ایسی بات آپ دکھا سکتے ہیں کہ جس سے یہ تاثر پیدا ہوتا ہو کہ اس ملک میں خانہ جنگی پیدا ہو؟؟؟؟
بھائی میں تو چاہتا ہوں کہ ملک پاکستان امن کا گہوارہ بن جائے اور ایسا صرف ایک صورت میں ہو سکتا ہے جب اس ملک کے قوانین قرآن و سنت کے مطابق ہوں گے اور شریعت نافذ کی جائے۔

اور بھائی آپ کو ملک کا سارا فائدہ،ملک میں امن و سکون، اور ملک کی سلامتی شیعہ کے ساتھ اتحاد کرنے میں ہی کیوں نظر آتی ہے؟ وہ شیعہ جو ملک پاکستان کا دشمن ہے، وہ اللہ تعالیٰ کا منکر شیعہ جس کا عقیدہ یہ ہو کہ یہ ملک اللہ نے نہیں گھوڑے نے دیا ہے،(نعوذباللہ من ذالک) اس شیعہ کے ساتھ اتحاد میں ہی سارا فائدہ آپ کو کیوں نظر آتا ہے؟

اور اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ شیعہ سے اتحاد ملک و قوم کی سلامتی کے لیے ضروری ہے تو آپ بہت بڑی غلط فہمی میں مبتلا ہیں، یہ تو وہ آستین کا سانپ ہے جو سنی مسلمانوں کو ہر وقت تر نوالہ بنانے پر کوشاں ہیں۔

بہرحال شیعہ کے ساتھ اتحاد نے کون کون سے فوائد آپ کو پہنچائے ہیں ان کو آپ یہاں بیان کریں۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
ارسلان بھائی شام کا حال آپ دیکھ لیں
ساری فوج اور انفراسٹکچر تباہ ہو گیا ہے
غیر ملکی فوج آسانی سے قبضہ کر سکتی ہے
دو سال بعد صورتحال مختلف ہو سکتی ہے
اللہ توحید پر لڑنے والوں کی مدد فرمائے
آمین ثم آمین
بھائی شام میں کیوں بغاوت ہوئی تھی، کیا آپ کو پتہ ہے؟ اتنی بڑی تعداد میں جانوں کی قربانیاں کیوں دی جا رہی ہیں، کیا آپ کو پتہ ہے؟
کیا یہ لوگ مال و دولت چاہتے ہیں؟
کیا یہ لوگ ملک پر قبضہ چاہتے ہیں؟
یا
یہ لوگ ملک میں شریعت کا نفاذ دیکھنا چاہتے ہیں؟

میرے نزدیک تو یہ شامی مجاہدین اللہ کے دین کے غلبے کے لیے لڑ رہے ہیں، اور اللہ ان کی ضرور نصرت فرمائے گا۔ ان شاءاللہ

یہ باتیں آج کل سننے میں آ رہی ہیں کہ مجاہدین کا فلاں نقصان ہو رہا ہے، مجاہدین ناتجربے کار ہیں، مجاہدین نے بغاوت کر کے غلط قدم اٹھایا ہے۔ ایسے لوگوں کی باتیں سن کر دور نبوی کے منافقین یاد آجاتے ہیں جو جہاد پر جانے والے مسلمانوں پر اسی طرح بھپتیاں کستے تھے۔اور شاید یہ بھی ہو سکتا ہے کہ ایسے لوگ شیعہ کو مجاہدین کے ہاتھوں ذلیل ہوتا دیکھنا نہیں چاہتے کیونکہ یہ ان سے اتحادی بننے کے خواہشمند ہیں؟ اللہ اعلم

اللہ مجاہدین کی مدد و نصرت فرمائے آمین

ان بھپتیاں کسنے والوں کو کہہ دیں کہ ان کے منافقانہ طرزعمل سے مجاہدین شام کے حوصلے پست نہیں ہوتے بلکہ وہ ایسی صورت میں بھی کلمہ توحید بلند کرتے ہیں جب کہ ان کے سر پر موت کے سائے منڈلا رہے ہوتے ہیں۔آپ ملاں کی اذاں بھی سنتے ہیں لیں شامی مجاہد کی اذاں بھی سن کر دیکھ لیں فرق خود بخود محسوس ہو گا۔ ان شاءاللہ
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
میرے خیال میں تو آپ دونوں ہی بہتر ہے کہ اس پر بات کیجئے کیونکہ اگر فرض کیجئے میں اس گفتگو میں مخل ہوتا ہو تو ابوبصیر صاحب کے لئے تھوڑی محنت اور بڑھ جائے گی وہ آپ کی بات کا جواب دیں گے پھر میری بات کا جواب دیں تو میں یہ ہی بہتر سمجھ رہا ہوں کے آپ ہی ان سے مکالمات جاری رکھیں۔۔۔
دیکھیں بھائی، میں نے آپ کو گفتگو کرنے سے منع نہیں کیا، نہ ہی ایسا کر سکتا ہوں نہ ہی ایسا کرنے کا کوئی حق حاصل ہے مجھے۔ چونکہ اس موضوع پر میں اور ابوبصیر بھائی کچھ عرصے سے ایک دوسرے سے خیالات کا اظہار کرتے آ رہے ہیں اسی لیے آپ دیکھیں موضوع کے شروع میں انہوں نے مجھے ہی ٹیگ کیا ہے اور یہ اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔

لازمی نہیں کہ یہاں لکھنے والے تمام حضرات میرے نظریے سے متفق ہی ہوں، بلکہ بہت سارے ممبران میرے مخالف نظریات رکھتے ہوں گے اور پھر کوئی کس نیت سے لکھے گا تو کوئی کس نیت سے، تو میں چاہتا ہوں کہ روایتی انداز سے ذرا ہٹ کر گفتگو کی جائے۔ ناراضگی معاف
 
شمولیت
جنوری 19، 2013
پیغامات
301
ری ایکشن اسکور
571
پوائنٹ
86
بہرحال شام کی لڑائی بالکل ٹھیک ہے اور امریکہ کا مدد کرنا ایسا ہی ہے جیسے نبی پاک نے یہودیوں کو سیاسی حلیف بنا یا تھا ۔
 
ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
بھائی میں نے ایسا کہیں کہا ہے یا میری کوئی ایسی بات آپ دکھا سکتے ہیں کہ جس سے یہ تاثر پیدا ہوتا ہو کہ اس ملک میں خانہ جنگی پیدا ہو؟؟؟؟
بھائی میں تو چاہتا ہوں کہ ملک پاکستان امن کا گہوارہ بن جائے اور ایسا صرف ایک صورت میں ہو سکتا ہے جب اس ملک کے قوانین قرآن و سنت کے مطابق ہوں گے اور شریعت نافذ کی جائے۔

اور بھائی آپ کو ملک کا سارا فائدہ،ملک میں امن و سکون، اور ملک کی سلامتی شیعہ کے ساتھ اتحاد کرنے میں ہی کیوں نظر آتی ہے؟ وہ شیعہ جو ملک پاکستان کا دشمن ہے، وہ اللہ تعالیٰ کا منکر شیعہ جس کا عقیدہ یہ ہو کہ یہ ملک اللہ نے نہیں گھوڑے نے دیا ہے،(نعوذباللہ من ذالک) اس شیعہ کے ساتھ اتحاد میں ہی سارا فائدہ آپ کو کیوں نظر آتا ہے؟

اور اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ شیعہ سے اتحاد ملک و قوم کی سلامتی کے لیے ضروری ہے تو آپ بہت بڑی غلط فہمی میں مبتلا ہیں، یہ تو وہ آستین کا سانپ ہے جو سنی مسلمانوں کو ہر وقت تر نوالہ بنانے پر کوشاں ہیں۔

بہرحال شیعہ کے ساتھ اتحاد نے کون کون سے فوائد آپ کو پہنچائے ہیں ان کو آپ یہاں بیان کریں۔
آپ میرا سوال نہیں سمجھے ہیں ارسلان بھائی
شیعہ کافر ہے دلائل کی رو سے
لیکن کیا ہر شیعہ کے خلاف لڑائی ہونی چائیے یا دعوت دینی چائیے ؟؟؟
اتحاد سے مراد کیا آپ نے دلی دوستی مراد لی ہے ایسا محسوس ہوا ہے یا شاید میں غلطی پر ہوں
شیعہ سے اتحاد "تا کہ ملک کے اندر فساد نہ ہو"
جزاکم اللہ خیرا
 
ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
بہرحال شام کی لڑائی بالکل ٹھیک ہے اور امریکہ کا مدد کرنا ایسا ہی ہے جیسے نبی پاک نے یہودیوں کو سیاسی حلیف بنا یا تھا ۔
تا کہ مسلمان آپس میں لڑ مر کر اور مضبوط ہو جائیں
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
شیعہ سے اتحاد "تا کہ ملک کے اندر فساد نہ ہو"
لیکن فساد تو بدستور جاری ہے اور بڑھ بھی رہا ہے، اور فساد کرنے والے بھی یہ شیعہ ہی ہیں۔
ایک خبر کے مطابق سندھ میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا پتلا بنا کر انہوں نے جلا ڈالا۔ نعوذباللہ من ذالک
ایسی صورتحال میں آپ کیسے اتحاد کریں گے؟ ذرا روشنی ڈالیں

بھائی آپ کیا سمجھتے ہیں یہ شیعہ آپ کے خیرخواہ ہیں، آپ ذرا ان سے صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین کو گالیاں نہ دینے پر اتفاق کر کے دیکھیں، پھر خود ہی دیکھنا کیا نتیجہ نکلتا ہے۔۔۔۔ یہ بہت بڑے دشمن ہیں یہ کبھی آپ کے خیرخواہ نہیں ہو سکتے، ان کو جب بھی موقع ملا یہ آپ کو ایسا ڈسیں گے کہ آپ یاد رکھیں گے۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
تا کہ مسلمان آپس میں لڑ مر کر اور مضبوط ہو جائیں
اوہ بھائی جان! کون سے مسلمان آپس میں لڑ رہے ہیں، ذرا نشاندہی تو کریں۔۔۔ شام میں مسلمان کافروں کے گروہ کے خلاف جہاد کر رہے ہیں اور وہ کافر نصیری شیعہ اور لبنانی حزب الشیطان ہیں۔۔۔۔ اور جس کے فوجیوں کے خلاف لڑ رہے ہیں شاید اس زمین پر اس وقت اس سے بڑھ کر کوئی اور گندہ اور غلیظ انسان نہ ہو، یہ وہ کافر ہے جو اپنے آپ کو الہ ہونے کا دعوی کرتا ہے، اور اس کے فوجی مسلمانوں کو اسے الہ ماننے اور سجدہ کروانے کے لیے جبر کرتے ہیں۔ معاذاللہ

ایسی صورتحال میں آپ مسلمان مسلمان سے لڑنے کی بات کریں تو اسے حقائق سے روگردانی کا نام دیا جانا چاہیے۔
 
Top