حافظ عمران الہی
سینئر رکن
- شمولیت
- اکتوبر 09، 2013
- پیغامات
- 2,100
- ری ایکشن اسکور
- 1,460
- پوائنٹ
- 344
جزاک اللہ خیرا ًمحترم ارسلان بھائیجزاک اللہ خیرا حافظ عمران بھائی
بہت اچھا پوائنٹ ڈھونڈا ہے ، بات تو ٹھیک ہے، اب ایک طرف حضرت حسن رضی اللہ عنہ میں علم غیب کو تسلیم کیا جا رہا ہے (نعوذباللہ) دوسری طرف یہ بھی کہ حضرت حسن رضی اللہ عنہ کو ان کی بیوی نے زہر دیا، اب اگر کسی کو پتہ ہو کہ مجھے جو دیا جا رہا ہے، وہ زہر ہے، تو وہ کیا اس کو کھائے گا۔ پھر اس سے بڑھ کر یہ کہ اگر کسی کو پتہ ہو کہ میں جس عورت سے شادی کر رہا ہوں یہی مجھے زہر دے کر قتل کرنے کی کوشش کرے گی تو کیا وہ آدمی اس سے شادی کرے گا؟ ہرگز نہیں