سرفراز فیضی
سینئر رکن
- شمولیت
- اکتوبر 22، 2011
- پیغامات
- 1,091
- ری ایکشن اسکور
- 3,807
- پوائنٹ
- 376
شامی انقلاب کے دوران ابھی تک شامی حکومت کے ذریعہ 1122 معصوم بچوں کی شہادت۔۔۔مارچ تک کے قیدیوں کی تعداد 20561
شامی انقلاب کے آغاز سے لیکر ابھی تک شامی أسدی فوج کے ذریعہ 1122 معصوم بچوں کو شہید کیا گیا۔ جن میں 524 بچے حمص کے، 147 بچے حماہ کے، 103 ادلب کے، 103دمشق کے اطراف کے 46 بچے دیر الزور کے, 26 بچے دمشق کے، 15 بچے حلب کے، اور 8 بچے لاذقیہ کے شامل ہیں۔
اور مارچ 2012 تک قید کئے گئے افراد کی تعداد 20561 پہنچ چکی ہے جن میں 453 بچے بھی شامل ہیں۔۔۔
شام کا انقلاب،،،سرزمین شام سے تازہ ترین:The syrian revolution | Facebook
قسم ہے ! مضبوط قلعوں والے آسمان کی !
اور قسم ہے ! اس دن کی ! جس کا وعدہ کیا گیا ہے
قسم ہے ! دیکھنے و الے کی اور دیکھی جانے والی چیز کی !
مارے گئے ! گڑھے والے
جس میں خوب بھڑکتے ہوئے ایندھن کی آگ تھی۔
جبکہ وہ لوگ اس گڑھے کے کنارے پر بیٹھے ہوئے تھے
اور جو کچھ وہ لوگ ایمان لانے والوں کے ساتھ کر رہے تھے وہ اسے دیکھ رہے تھے۔
اور انہیں مومنوں کی یہی بات بری لگتی تھی کہ وہ اللہ پر ایمان لائے تھے جو ہر چیز پر غالب اور قابل ستائش ہے
آسمانوں اور زمین پر حکومت اسی کی ہے اور اللہ ہر چیز پر شاید ہے
جن لوگوں نے مومن مردوں اور مومن عورتوں پر ظلم و ستم ڈھایا پھر تو یہ (بھی) نہ کی ان کےلئے جہنم کا عذاب ہے اور ان کے لئے ایسا عذاب ہے جو جلا کے رکھ دے گا
بلاشبہ جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے نیک عمل کیے ان کے لیے باغ ہوں گے جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں یہی بڑی کامیابی ہے۔
در حقیقت ! تمہارے رب کی پکڑ بڑی سخت ہے۔
وہی پہلی بار پیدا کرتا ہے اور وہی دوبارہ پیدا کرے گا
سورۃ البروج